حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ شمش آباد میں ایک سڑک حادثہ میں کانگریس رہنما فیروز کی دختر کی موت ہوگئی۔ فیروز خان نامپلی حلقہ کے کانگریس انچارج ہیں۔ سڑک حادثہ میں فیروز خان کی بیٹی کے علاوہ دیگر تین افراد زخمی مزید پڑھیں
آبادی پر کنٹرول اور مہلک امراض سے محفوظ رہنے کےلیے حکومت کی جانب سے کنڈوم کے استعمال کی ترغیب دیتے ہوئے زور و شور سے اس کی تشہیر بھی کی جاتی ہے۔ لیکن آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی مزید پڑھیں
بالی وڈ اداکار اکشے کمار اپنی نئی فلم ‘رام سیتو’ کے ریلیز سے قبل ہی مشکلات میں پڑ گئے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما سبرامنیم سوامی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں
آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر نے سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد اپنا پہلا ٹوئٹ کیا۔ زبیر نے ٹوئٹ میں اپنے خیرخواہوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ کا معروف شاعر راحت اندوری کے ایک مزید پڑھیں
محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، ہفتہ 30 جولائی کو ذی الحجہ کی 30 ہوگی جبکہ یکم محرم 1444ھ اتوار 31 جولائی کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علما دکن نے اعلان کیا ہے کہ آج محرم مزید پڑھیں
ورنگل میں سودخورو کے ظلم و جبر سے پریشان ہوکر مسلم خاتون نے پولیس اسٹیشن کے احاطہ میں خودکشی کی کوشش کی۔ اطلاعات کے مطابق ورنگل کی رہنے والی آفرین نے معاشی پریشانیوں کے باعث کچھ عرصہ قبل فینانسر ریحان مزید پڑھیں
اترپردیش میں امروہہ کے ایک گاؤں میں واقع مدرسہ میں نماز پڑھی جارہی تھی۔ مقامی ہندوؤں نے مدرسہ میں نماز پڑھنے کی شکایت انتظامیہ سے کی تو انتظامیہ نے مدرسہ کی عمارت کو ہی منہدم کردیا۔ اطلاعات کے مطابق امروہہ مزید پڑھیں
کرناٹک میں اسمبلی انتخابات سے قبل جہاں ایک طرف فرقہ پرست طاقتیں ماحول کو خراب کرنے کی فراغ میں ہیں وہیں مسلم تنظیموں کی جانب سے قابل ستائش اقدام کیا گیا ہے۔ کرناٹک کے جنوبی اضلاع کی مسلم تنظیموں نے مزید پڑھیں
ایشیئن کرکٹ کونسل نے تصدیق کی ہے کہ آئندہ ماہ ایشیا کپ سری لنکا کے بجائے متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا تاہم میزبانی کے حقوق سری لنکا کے پاس ہی رہیں گے۔ سری لنکا میں معاشی بحران کے سبب مزید پڑھیں
امریکی صدر جوبائیڈن نے اس ہفتے دوسری بار کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر تمام احتیاطی تدابیر ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 79 سالہ امریکی صدر جوبائیڈن ایک ہفتے قبل کورونا میں مبتلا ہوگئے تھے مزید پڑھیں