حیدرآباد: پرانے شہر کے پولیس اسٹیشن میں بندوق اتفاقی طور پر چلنے سے ہیڈ کانسٹیبل ہلاک

نلگنڈہ ضلع سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ بھوپتی سری کانت حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقع حسینی علم پولیس اسٹیشن میں ہیڈکانسٹیبل کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق سری کانت منگل کی رات ڈیوٹی مزید پڑھیں

یوٹیوب پر سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کی شان میں گستاخی پر مسلمانوں کا احتجاج

ملک کی پرامن فضا کو خراب کرنے کے لئے نفرتی گینک سرگرم ہے، کبھی لوجہاد تو کبھی کسی کے نام پر اسٹیٹس لگانے پر شہر کو فساد میں جھونک دیا جاتا ہے۔ حالیہ چند مہینوں میں ہندو مسلم سمیت دیگر مزید پڑھیں

نابالغ مسلم لڑکے کو چار ماہ قبل قتل کرنے کے الزام میں اترپردیش پولیس کے پانچ اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

اترپردیش کے بریلی میں ایک 17 سالہ نابالغ لڑکے کی مشتبہ حالت میں موت کے چار ماہ بعد اس کے ساتھ مبینہ طور پر مار پیٹ کرنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کی مزید پڑھیں

تلنگانہ میں 23 اگست کو اسکولز شام 6.30 بجے تک کھلے رہیں گے، چندریان 3 کی لیڈنگ کا مشاہدہ کرنے کےلئے خصوصی انتظامات

ہندوستان کےلئے 23 اگست کا دن انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا کیونکہ کل چندریان 3 چاند کی سطح پر اتر جائے گا، اس حیرت انگیز منظر کو دیکھنے کےلئے دنیا بھر میں کروڑوں آنکھیں بے صبری سے انتظار کررہی ہیں۔ مزید پڑھیں

دہلی کے چرچ پر انتہاپسندوں کا حملہ، جئے شری رام کے نعرے لگائے اور بائبل کی بیحرمتی کی، ایک گرفتار

دارالحکومت دہلی میں تقریباً 20 انتہاپسندوں کا ایک گروپ “جے شری رام” کا نعرہ لگاتے ہوئے ایک چرچ میں توڑ پھوڑ کی اور عیسائی برادری کے ارکان پر حملہ کردیا۔ اسکرول کی خبر کے مطابق چرچ کے پادری ستپال بھاٹی مزید پڑھیں

مجلس کے دفتر میں گوشہ محل کے بی آر ایس امیدوار کا انتخاب۔۔۔ ملعون راجہ سنگھ کا ردعمل

کے سی آر نے اسمبلی انتخابات میں بی آر ایس کے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی جس میں 105 نام شامل ہیں جبکہ صرف 4 حلقوں پر امیدواروں کا اعلان نہیں کیا گیا، اس میں حلقہ گوشہ محل بھی مزید پڑھیں

بی آر ایس امیدواروں کی فہرست میں 58 او سی، 22 بی سی، 20 ایس سی، 12 ایس ٹی، 7 خواتین اور صرف تین مسلم امیدوار

کے سی آر نے آئندہ اسمبلی انتخابات کےلئے بی آر ایس امیدواروں کی 105 امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری کی جس میں صرف تین مسلم امیدوار شامل ہیں۔ بی آر ایس کی پہلی فہرست میں ذات پات کا خیال مزید پڑھیں

کانگریس کی انیمیٹڈ ویڈیو میں مودی کو ’شعلہ کے گبر سنگھ‘ کے کردار میں پیش کیا گیا (دلچسپ ویڈیو دیکھیں)

کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت بحال ہونے پر کانگریس کی جانب سے جشن منایا جارہا ہے۔ اس سلسلہ میں کانگریس کی جانب سے ایک انیمیٹیڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا جس میں مودی کو مزید پڑھیں

ہندوستان کے چاند پر پہنچنے کا تاریخی لمحہ! چندریان تین 23 اگسٹ کی شام چاند کی سطح پر اترے گا (حیرت انگیز تصاویر کا مشاہدہ کریں)

ہمارے ملک ہندوستان کے چاند پر پہنچنے کا تاریخی لمحہ قریب آرہا ہے۔ چندریان تین کو چاند کے جنوبی قطب پر آسانی سے اُتارنے کیلئے وکرم لینڈر کی کوشش جاری ہے۔ اِس سلسلہ میں لینڈر نے اپنے کیمرہ سے چاند مزید پڑھیں