بڑی خبر: فرقہ وارانہ کشیدگی کے درمیان اتراکھنڈ میں ‘مہاپنچایت’ روکنے کی عرضی پر غور کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار

(دکن فائلز ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج ایک عرضی پر غور کرنے سے انکار کر دیا جس میں ہندوتوا تنظیموں کی جانب سے اتر کاشی کے پرولا میں منعقد ہونے والی ‘مہاپنچایت’ کو روکنے کی التجا کی گئی تھی، مزید پڑھیں

لندن میں زیرتعلیم حیدرآبادی طالبہ کا قتل، قاتل گرفتار

(دکن فائلز ڈاٹ کام) لندن میں زیر تعلیم حیدرآبادی لڑکی تیجسوینی ریڈی کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق برازیل کے ایک نوجوان نے اس پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ اس واقعہ میں تیجسوینی شدید زخمی مزید پڑھیں

گنگا جمنا اسکول پر چلا بلڈوزر: ’سیاست نے میرے خاندان کو تباہ کردیا‘، جیل میں قید خاتون پرنسپل کے شوہر کا کرب

(دکن فائلز ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش کے بھوپال میں واقع گنگا جمنا اسکول کے ایک پوسٹر جس میں غیرمسلم طالبات نے اسکارف پہنا تھا پر جاری تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اس معاملہ میں اب اسکول کی مزید پڑھیں

امریکہ : خفیہ دستاویزات کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ گرفتاری کے بعد رہا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فلوریڈا کے فیڈرل کورٹ ہاؤس میں خفیہ دستاویزات کیس میں پیشی کے موقع پرگرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے استدعا کی کہ وہ عہدہ چھوڑتے وقت قومی سلامتی سے متعلق اہم مزید پڑھیں

گاؤ رکھشکوں نے ایک اور مسلم نوجوان کو قتل کردیا، ماب لنچنگ کے بعد لقمان انصاری کی لاش کو پہاڑی پر پھینک دیا گیا

(دکن فائلز ڈاٹ کام) مہاراشٹرا کے ناسک میں ایک مسلم نوجوان لقمان انصاری کی ماب لنچنگ کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق 15 گاؤ رکھشکوں نے جانوروں کی اسمگلنگ کے شک میں نوجوان کی بے دردی سے پٹائی کی جس کی مزید پڑھیں

40 سے زائد نابالغ لڑکیوں اور خواتین کے فحش ویڈیوز بنانے والا بدکار گرفتار، ہونے والی ساس کو بھی نہیں بخشا، صدمہ سے ماں بیٹی کی موت

(دکن فائلز ڈاٹ کام) راجستھان میں 40 سے زائد نابالغ لڑکیوں اور خواتین کے فحش تصاویر اور ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے کے ایک معاملے میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کی ابتدائی جانچ میں پتہ چلا مزید پڑھیں

بنڈی سنجے اور کے کویتا کے درمیان لفظی جنگ جاری، تلنگانہ بی جے پی صدر کے ٹوئٹ کا بی آر ایس خاتون رہنما نے کرارا جواب دیا

(دکن فائلز ڈاٹ کام) تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے اور بی آر ایس کی ایم ایل سی کے کویتا کے درمیان ٹویٹر پر لفظی جنگ جاری ہے۔ متنازعہ بیانات کےلئے مشہور بنڈی سنجے نے آج صبح تلنگانہ مزید پڑھیں