یوم عاشور پر مسجد الحرام میں عازمین کے لیے خصوصی انتظامات

یوم عاشور پر مسجد الحرام میں عازمین روزہ داروں ور نمازیوںکے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں اضافی معاونین بھی مقرر کر دیے گئے۔ نواسہ رسول حضرت امام حسین کی کربلا میں دی جانیوالی عظیم قربانی کی یاد میں آج مزید پڑھیں

ملک میں 9 سے 15 اگست کے دوران ’میری ماٹی میرا دیش‘ تقریب کا اہتمام کیا جائے گا

حکومت نے کہا ہے کہ اِس سال 9 سے 15 اگست کے دوران ملک بھر میں ’میری ماٹی میرا دیش‘ تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ یہ تقریب آزادی کا امرت مہوتسو کے اختتام کے موقع پر منعقد ہوگی۔ 7 مزید پڑھیں

پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے: قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والی بظاہر سفید فام عورت کون ہے

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں دو افراد نے گذشتہ پیر کو قرآن پاک کی بےحرمتی کی۔ اس دوران بظاہر سفید فام دکھائی دینے والی ایک خاتون نے ان سے قرآن کا نسخہ چھینا اور اسے بچانے کی کوشش کرتی مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد سروے پر سوامی پرساد موریہ کا بڑا بیان، کہاں ہندو مندروں کی بھی جانچ پڑتال ہونی چاہئے، بودھ مندروں کو توڑ کر بنانے کا الزام

سماج وادی پارٹی کے رہنما سوامی پرساد موریہ نے کہا کہ اگر گیانواپی مسجد کا اے ایس آئی کے ذریعہ کیا جاسکتا ہے تو پھر ہندو مندروں کو بھی سروے ہونا چاہئے، انہوں نے الزام عائد کیا کہ بودھ منادر مزید پڑھیں

مودی حکومت میں گذشتہ 5 سالوں کے دوران کوئی نیا آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم نہیں کھولا گیا: پی ایم اتنا جھوٹ کیوں بولتے ہیں؟ کانگریس کا سوال

کانگریس نے پارلیمنٹ میں مودی حکومت کے اس جواب پر سخت اعتراض جتایا جس میں کہا گیا گذشتہ 5 سالوں کے دوران کوئی نیا انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ نہیں کھولا گیا ہے۔ اطلاعات مزید پڑھیں

حیدرآباد کےلئے ہائی الرٹ، آج رات شدید سے شدید تر بارش کا امکان، لوگوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ

حیدرآباد میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری کیا گیا کہ آئند 24 گھنٹوں کے دوران حیدرآباد میں شدید بارش ہوگی جبکہ آج رات انتہائی شدید بارش کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ لوگوں مزید پڑھیں

اسلام قبول کرنیوالی آئرش گلوکارہ انتقال کرگئیں

اسلام قبول کرنے والی آئرش گلوکارہ اور سوشل ایکٹوسٹ سینیڈ او کونر 56 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کے اہلخانہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سینیڈ او کونر انتقال کرگئی ہیں تاہم موت مزید پڑھیں