اڈیشہ ٹرین حادثہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ: جماعت اسلامی ہند

اڈیشہ ٹرین حادثہ پر جماعت اسلامی کی جانب سے شدید رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔ جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر محمد سلیم انجینئر نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا کہ ”اڈیشہ کے بالاسور ضلع مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان نے مسلسل تیسری مدت کیلئے ترکیہ کے صدر کا حلف اٹھا لیا

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی عام انتخابات میں کامیابی کے بعد رجب طیب اردوان نے تیسری مرتبہ ترکیہ کے صدر کا حلف اٹھالیا۔ رجب طیب اردوان 2028 تک صدر منتخب ہوئے ہیں۔ اس ضمن میں پہلی تقریب انقرہ میں ترکیہ مزید پڑھیں

مسلم پرسنل لا بورڈ کے اندور اجلاس میں ہوگا نئے صدر کا انتخاب، مسلم میرر اور آزاد رپورٹر ابو ایمل کے سروے میں مولانا سجاد نعمانی کو 70 فیصد سے زائد افراد نے پسند کیا

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ہندوستانی مسلمانوں کا باوقار، معتبر اور متحدہ پلیٹ فارم ہے۔ تنظیم کو ہندوستانی مسلمانوں کی نمائندہ اور ترجمان تصور کیا جاتا ہے۔ اس کے قیام کا اصل مقصد مسلمانوں کے عائلی قوانین کا تحفظ مزید پڑھیں

ممبئی کے باندرا میں سرعام جنسی تعلق قائم کرنے سے انکار پر نوجوان نے لڑکی پر حملہ کردیا اور ایسی حرکت کردی کہ دل دہل جائے

حیدرآباد (دکن فائلز) ممبئی کے مضافاتی علاقے باندرہ میں واقع عوامی مقام پر مباشرت سے انکار پر ایک نوجوان نے مبینہ طور پر اپنی گرل فرینڈ کا گلا گھونٹنے اور اس کا سر پتھر سے کچلنے کی کوشش کی جس مزید پڑھیں

ٹیم انڈیا کیلئے نئی جرسیاں متعارف (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کیلئے ٹی ٹونٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ فارمیٹس کیلئے مختلف ڈیزائن کی 3 جرسیوں کو متعارف کیا گیا ہے۔ دنیا کے مشہور اسپورٹس ویئر برانڈ ایڈیڈاز کی جانب سے طویل انتظار کے بعد ٹیم مزید پڑھیں

امریکی خاتون اول کا مصرکی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر کا دورہ

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی خاتون اول جل بائیڈن نے کل جمعہ کے روز مصر کی سب سے بڑی دی ی درس گاہ جامعہ الازہر کا دورہ کیا۔ اس دورے کے موقعے پر یونیورسٹی کی صدر پروفیسر ڈاکٹر سلامہ داؤد نےامریکی مزید پڑھیں

اڈیشہ کے بالاسور میں بھیانک ٹرین حادثہ، مرنوں کی تعداد 233 ہوگئی، ہلاکتوں میں مزید اضافہ کا خدشہ، جائے وقوعہ پر ہولناک مناظر

حیدرآباد (دکن فائلز) اڈیشہ کے بالاسور میں پیش آئے بھیانک ٹرین حادثہ میں مرنوں کی تعداد 233 ہوگئی جبکہ اس دلخراش واقعہ میں 900 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق اڈیشہ میں مسافر اور مال بردار ٹرین میں مزید پڑھیں

اڈیشہ کے بالاسور میں بڑا ٹرین حادثہ، 50 سے زائد ہلاک، 400 زخمی

حیدرآباد (دکن فائلز) اڈیشہ میں آج شام ایک بڑا ٹرین حادثہ پیش آیا جس میں 130 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔ 50 سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ جمعہ کی شام اوڈیشہ کے بالاسور میں بہناگا اسٹیشن مزید پڑھیں

مرغی کے گوشت کے شوقین حضرات متوجہ ہوں: چکن کھانے کے خطرناک نقصان سے متعلق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا تازہ انتباہ

حیدرآباد (دکن فائلز) اگر آپ کو چکن کھانے کے شوقین ہے تو پھر خبردار ہوجائیں اور اس خبر کو ضرور پڑھیں۔ آپ کی من پسند غذا سے آپ خطرناک مرض میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ اس سلسلہ میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن مزید پڑھیں

دہلی کے تلنگانہ بھون میں خودکشی کی کوشش، سیجل نے بی آر ایس رکن اسمبلی پر جنسی ہراسانی کا لگایا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کے تلنگانہ بھون میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب اوریجن ڈیری کمپنی کی ڈائریکٹر سیجل نے زہر کھاکر خودکشی کی کوشش کی۔ اس نے الزام لگایا کہ بیلم پلی کے بی آر ایس رکن اسمبلی مزید پڑھیں