عوامی زمین پر نماز پڑھنا صحیح نہیں! امن متاثر ہونے کا خدشہ ہو تو حکومت پیشگی اقدامات کرسکتی ہے: الہ آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) سیکولر ملک ہندوستان میں مذہبی آزادی اور عوامی نظم و نسق کے درمیان توازن سے متعلق ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں الہ آباد ہائیکورٹ نے واضح کیا ہے کہ عوامی مقامات کو کسی بھی مذہبی مزید پڑھیں

گھبرائیں نہیں! آج ملک بھر میں موبائل فون اچانک بج اٹھیں گے: حکومت کا اہم اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان بھر میں 2 مئی بروز منگل کو ایک اہم قومی سطح کا تجربہ کیا جا رہا ہے، جس کے تحت ملک بھر میں موبائل فونز پر ایمرجنسی الرٹ سسٹم کی جانچ کی جائے گی۔ حکومت کی مزید پڑھیں

مسلم خاندان کے چار افراد کی موت! تربوز نہیں بلکہ زہر اصل وجہ؟ چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے

حیدرآباد (دکن فائلز) ممبئی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی پراسرار ہلاکت کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ابتدائی طور پر تربوز کھانے کو موت کی وجہ قرار دیا جا رہا تھا، مگر اب مزید پڑھیں

کانگریس میں ٹرمپ کی ذہنی حالت پر سوال! ‘کیا ٹرمپ ذہنی طور پر کمانڈر اِن چیف ہونے کے لیے موزوں ہیں’ (وائرل ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور عالمی حالات کے تناظر میں امریکی سیاست میں ایک نئی بحث نے جنم لیا ہے، جب پیٹ ہیگسیتھ سے کانگریس کی سماعت کے دوران صدر ٹرمپ کی “ذہنی استحکام”کے بارے میں مزید پڑھیں

تعلیم کے نام پر ہم اپنے بچّوں کو مذہبی و فکری ارتداد کے حوالہ نہیں کر سکتے: مجلس تحفظ ختم نبوت کا جلسہ عام، مولانا انیس آزاد بلگرامی اور مولانا محمد عبدالقوی کے خطابات

حیدرآباد (دکن فائلز) مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ وآندھراپردیش کے زیر اہتمام مسجد اکبری اکبر باغ میں’’مذہبی و فکری ارتداد کا سدّ باب کیوں اور کیسے؟‘‘ کے عنوان پر جلسہ عام منعقد ہوا، اس موقع پر مہمان خصوصی ممتاز مزید پڑھیں

“آبنائے ٹرمپ” بیان پر ایران کا سخت ردعمل، عباس عراقچی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے آبنائے ہرمز کے نام سے متعلق تنازع کو غیر سنجیدہ اور اشتعال انگیز قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

“میں باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیر مسلم سے شادی ممکن نہیں” — اداکارہ ریم شیخ کا دوٹوک مؤقف

حیدرآباد (دکن فائلز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ریم شیخ نے اپنی ذاتی زندگی اور مذہبی رجحان کے حوالے سے کھل کر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی غیر مسلم شخص سے شادی نہیں کر سکتیں۔ ایک مزید پڑھیں

حیدرآباد آؤٹر رنگ روڈ پر خوفناک حادثہ: 5 افراد ہلاک، ایک کی حالت نازک

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے شمس آباد میں آؤٹر رنگ روڈ پر ایک ہولناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں کم از کم 5 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ تیز رفتار گاڑی مزید پڑھیں

فلسطینی عہدیدار کا اسرائیلی نمائندے کے ساتھ مصافحہ اور تصویر سے انکار: جبریل رجوب نے دنیا کے سامنے اسرائیل کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بین الاقوامی فٹبال تنظیم فیفا کی 76ویں کانگریس کے دوران ایک اہم اور حساس لمحہ اُس وقت سامنے آیا جب فلسطینی فٹبال فیڈریشن کے صدر جبریل رجوب نے اسرائیلی فٹبال ایسوسی ایشن کے نائب صدر بسیم سلیمان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: انوراگ ٹھاکر اور پرویش ورما کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کا مقدمہ خارج

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے 2020 کے دہلی سی اے اے احتجاج کے دوران مبینہ نفرت انگیز تقاریر کے معاملے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے بی جے پی رہنماؤں انوراگ ٹھاکر اور پرویش ورما کو بڑی راحت دے دی مزید پڑھیں