تلنگانہ میں سیاسی دھماکہ: ٹی آر ایس کے ارکان اسمبلی کو 100 کروڑ میں خریدنے کی سازش کا پردہ فاش، بھاری رقم کے ساتھ بی جے پی رہنما گرفتار، سائبرآباد پولیس کا آپریشن کامیاب (ویڈیو دیکھیں)

بی جے پی کی جانب سے مبینہ طور پر تلنگانہ میں ٹی آر ایس کے ارکان اسمبلی کو خریدنے کی سازش کا پولیس نے پردہ فاش کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ معین آباد میں واقع ایک مزید پڑھیں

حجاب معاملہ پر نفرت انگیز پروگرام نشر کرنے کی پاداش میں نیوز 18 پر 50 ہزار روپئے جرمانہ عائد، نفرت کا سوداگر عمن چوپڑا نے مسلم طالبات کی بیحرمتی کی تھی، این بی ڈی ایس اے نے مکیش امبانی کے چینل کی سرزنش کی

نیوز براڈکاسٹنگ اینڈ ڈیجیٹل اسٹینڈرڈز اتھارٹی نے کرناٹک حجاب کیس سے متعلق ایک ٹی وی مباحثہ کے دوران غیر جانبداری، انصاف پسندی اور اصول و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر ٹیلی ویژن چینل نیوز 18 پر 50 ہزار روپئے مزید پڑھیں

کیجریوال کا بھگوا چہرہ؟ دہلی کے وزیراعلیٰ نے ہندوستانی کرنسی نوٹ پر گنیش اور لکشمی کی تصویریں چھاپنے کا مطالبہ کیا

عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی حکومت اپیل کی کہ ’ہندوستانی کرنسی پر گاندھی جی کی تصویر ساتھ ساتھ لکشمی اور گنیش جی کی تصویریں بھی مزید پڑھیں

ملعون راجہ سنگھ کو جھٹکا: اڈوائزری کمیٹی نے پی ڈی ایکٹ کو برقرار رکھا

حیدرآباد کے گوشہ محل حلقہ سے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو آج جھٹکا لگا۔ پی ڈی ایکٹ ایڈوائزری بورڈ نے ملعون راجہ سنگھ کے خلاف اپنا فیصلہ سنایا۔ کمیٹی نے راجہ سنگھ کے خلاف پولیس کے ذریعے درج پی ڈی مزید پڑھیں

سدی پیٹ کے ایک اے ٹی ایم پر لوگوں کی بڑی تعداد جمع اور رقم نکالنے کےلیے بضد (جانیں کیا تھی وجہ)

سدی پیٹ میں بنک آف انڈیا کے ایک اے ٹی ایم کے سامنے طویل قطار میں لوگ جمع ہوگئے جبکہ علاقہ کے دیگر اے ٹی ایم سنٹر خالی تھے لیکن ہر کوئی اسی اے ٹی ایم سنٹر سے رقم نکالنے مزید پڑھیں

ہندوستان کے علاوہ دنیا بھر میں رواں برس کے آخری سورج گرہن کا نظارہ کیا گیا

رواں برس کے دوسرے اور آخری سورج گرہن کا ہندوستان کے مختلف شہروں کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی نظارہ کیا گیا۔ آج سال میں دوسری بار سورج کو گرہن لگا، ہندوستان میں جزوی طور پر دکھائی دینے والا سورج مزید پڑھیں

تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں مجلس 50 حلقوں پر مقابلہ کرے گی!

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے اب تلنگانہ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات پر اپنی توجہ مرکوز کی جارہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی اس سلسلہ میں حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف ہیں۔ مزید پڑھیں