فرانسیسی صدر میکرون کی درگاہ حضرت نظام الدین اولیاؒ پر حاضری (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون نے 26 جنوری جمعہ کی راحت دہلی کی تاریخی درگاہ حضرت نظام الدین اولیاؒ پر حاضری دی۔ میکرون رات تقریباً ساڑھے نو بجے 700 سالہ قدیم درگاہ پر پہنچے جو صوفی ازم کےلئے مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد سروے سے متعلق مسلم فریق کے سنسنی خیز انکشافات، اخلاق احمد نے ہندو فریق کے تمام دعوؤں کو سرے سے خارج کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) گیانواپی مسجد کے اے ایس آئی سروے رپورٹس پر مسلم فریق کی جانب سے بھی ردعمل کا اظہار کیا گیا۔ مسلم فریق کے وکیل نے ہندو فریق کے تمام دعووں کو سرے سے خارج کردیا۔ مسلم فریق مزید پڑھیں

کیا آپ غزہ میں شہید 10 ہزار بچوں کے نام جاننا چاہتے ہیں؟ (اس ویب سائٹ کا مشاہدہ کریں)

(ایجنسیز) غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں 26 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں، جن میں 10 ہزار بچے بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں شہید ہونے والے 10 ہزار بچوں کے نام ویب مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف کا عجیب و غریب فیصلہ، جنگ بندی کا حکم نہ دے سکی، اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی روکنے کا حکم

(ایجنسیز) عالمی عدالت انصاف نے جنوبی افریقہ کی اسرائیل کے خلاف درخواست پر عبوری حکم جاری کرتے ہوئے جنگ زدہ غزہ کے شہریوں کے لیے ہنگامی اقدامات کرنے کا کہا ہے تاہم عدالت نے جنگ بندی کا حکم نہیں دیا۔ مزید پڑھیں

یوم جموریہ کے موقع پر مرکزی حکومت نے ‘سیکولر اور سوشلسٹ’ الفاظ کے بغیر تمہید کو شیئر کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں 75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی سبھی نے ملکر جشن منایا اور سیکولر ہندوستان کی ترقی کےلئے دعائیں کی۔ تاہم اس دوران مرکزی حکومت کی جانب سے ایک ٹوئٹ مزید پڑھیں

شعیب ملک بہانہ ہے! اصل میں اسلام نشانہ ہے!. ملعون تسلیمہ نسرین کے ٹوئٹ پر شدید ردعمل کا اظہار

حیدرآباد (دکن فائلز) متنازعہ مصنفہ معلون تسلیمہ نسرین اپنے اڑیل رویہ سے باز نہیں آرہی ہیں۔ وہ پوری طرح معذور ہوکر بھی ہوش کے ناخن لینے کےلئے تیار نہیں ہے۔ گستاخ تسلیمہ نسرین نے اب شعیب ملک اور ثانیہ مرزا مزید پڑھیں

سیاست میں کچھ بھی نا ممکن نہیں: نتیش کمار نے ایک بار پھر بی جے پی کا دامن تھام لیا، بہار میں این ڈی اے حکومت کی تشکیل کےلئے تیاریاں، سشیل کمار مودی ہوں گے نائب وزیراعلیٰ

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار ہمیشہ سیاسی انہونی کےلئے کافی مقبول ہے اور یہاں کی سیاست میں کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا۔ بہار کی تازہ صورتحال سے اس بات کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہاں سیاسی منظرنامہ بدلنے والا مزید پڑھیں

سابق وزیر داخلہ محمود علی یوم جمہوریہ تقریب کے دوران بیہوش ہوگئے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے سابق نائب وزیراعلیٰ و بی آر ایس رہنما محمود علی آج یوم جمہوریہ تقریب کے دوران اچانک بیہوش ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح تلنگانہ بھون میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ، مزید پڑھیں

آج ملک بھر میں منایا جارہا ہے کہ 75 واں یوم جمہوریہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک آج اپنا 75 واں یوم جمہوریہ منارہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج صبح نئی دلّی میں کرتویہ پتھ سے یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں ملک کی قیادت کیں۔ فرانس کے صدر ایمانول میکرون یوم مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد کی سروے رپورٹ سائنس کے ساتھ مذاق، اے ایس آئی ہندو مذہب کا غلام بن چکا ہے: اسدالدین اویسی

حیدرآباد (دکن فائلز) گیانواپی مسجد کی آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کی رپورٹ میں سنسنی خیز باتیں سامنے آنے کا دعویٰ کیا جارہا ہے اور ہندو فریق کے وکیل وشنو شنکر جین نے پریس کانفرنس کرکے جیت کا دعویٰ کیا ہے۔ مزید پڑھیں