سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر اخلاص و اتباع سنت کے ساتھ انسانیت کی خدمت جمعیت کا شعار، کاماریڈی میں مولانا سیـــد اسجـــد مدنی کا علما و کارکنان سے خطاب

حیدرآباد (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ہند تلنگانہ وآندھرا کے زیراہتمام شمالی تلنگانہ کی ریاستی منتظمہ و وابستگان جمعیۃ علماء وخدام دین کا تربیتی اجلاســـــــــــــں مسجد نور مدرسہ مصباح الہدیٰ دفتر جمعیۃ علماء کاماریڈی پر بصدارت عمیدالعلماء حضرت مولانا مفتی محمد مزید پڑھیں

مرد مجاہد مسلم نوجوانوں نے نیڈرلینڈ میں پولیس حصار توڑ کر انتہا پسند کو قرآن پاک کی توہین سے روک دیا (ویڈید دیکھیں)

(ایجنسیز) نیدرلینڈز میں مرد مجاہد مسلم نوجوانوں نے پولیس حصار توڑ کر انتہا پسند کو قرآن پاک کی توہین سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دائیں بازوکے انتہاپسند افراد قرآن پاک کی بے حرمتی کرنا چاہتے تھے۔ تاہم مسلم مزید پڑھیں

سابق ماڈل دیویا پاہوجا کی انتہائی مسخ شدہ لاش برآمد، شناخت کیسے کی گئی؟

حیدرآباد (دکن فائلز) سابق ماڈل دیویا پاہوجا کی لاش ہریانہ میں ایک نہر سے انتہائی مسخ شدہ حالت میں ملی۔ ماڈل دیویا کو یکم جنوری کو گروگرام کے ایک ہوٹل میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا اور مزید پڑھیں

وزیراعظم کے ہاتھوں مندر کا افتتاح انصاف و سیکولرازم کا قتل، مسلمان 22 جنوری کو غیرشرعی حرکتوں سے دور رہیں: مسلم پرسنل لا بورڈ

(پریس ریلیز) مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ کائنات اور اس کے پیدا کرنے والے کے بارے میں اسلام کا تصور بالکل واضح ہے اور وہ مزید پڑھیں

کانگریس سربراہ ملکارجن کھرگے اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کی قیادت کریں گے

حیدرآباد (دکن فائلز) بالآخر اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ نے اپنا قائد چن لیا۔ بہت غور و خوص کے بعد کانگریس کے سربراہ ملکارجن کھرگے کو اپوزیشن بلاک انڈیا کے چیئرپرسن منتخب کتیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈیا بلاک نے ابھی مزید پڑھیں

اروند کیجریوال کو ای ڈی کا چوتھا سمن، 18 جنوری کو پوچھ گچھ کے لیے کیا گیا طلب

حیدرآباد (دکن فائلز) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مبینہ دہلی شراب گھوٹالہ معاملے میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو چوتھا سمن بھیجا ہے۔ دہلی کے وزیر اعلی کو بھیجے گئے ایک اور سمن میں ای ڈی کے سامنے پیش ہونے مزید پڑھیں

جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر کپتان کو ہٹا دیا

جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے اسرائیلی حمایت پر انڈر 19 ورلڈکپ میں حصہ لینے والی اپنی ٹیم کے کپتان ڈیوڈ ٹیگر کو کپتانی سے ہٹا دیا۔ ڈیوڈ ٹیگر کو اکتوبر میں جیویش اچیور ایوارڈز میں رائزنگ اسٹار نامزد کیا گیا مزید پڑھیں

حیدرآباد: پتنگ اڑانے کے دوران برقی تار کی زد میں آکر 11 سالہ لڑکا ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) سنکرانتی تہوار کے موقع پر ایک خاندان پر غموں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا۔ 11 سالہ لڑکا جو پتنگ اڑا رہا تھا بجلی کے تاروں کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے راجندر نگر ع مزید پڑھیں

’چین اسنیچر‘ جوڑے نے پولیس کو بھی حیران کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اکثر آپ نے نوجوان جوڑوں کو بائیک پر جاتے ہوئے، پارک میں گھومتے ہوئے یا پھر ہوٹلس میں دیکھا ہوگا تاہم اب ایک عاشق جوڑے نے پولیس کو حیران کردیا ہے۔ یہ جوڑا ’چین اسنیچنگ‘ کی واردات مزید پڑھیں

’اسمارٹ فون کا نشہ‘ ختم کروانے کیلئے خاتون کی ’’معاہدہ‘‘ وائرل

حیدرآباد (دکن فائلز) جدید دور میں اسمارٹ فون کے بغیر رہنا بہت مشکل لگتا ہے یہاں تک کہ اس کا استعمال نوجوان لوگوں میں ایک نشے کی صورت اختیار کرچکا ہے تاہم ممبئی کی ایک خاتون منجو گپتا نے اس مزید پڑھیں