کیا اسلام میں ٹیٹو بنوانا جائز ہے؟ مفتی طارق مسعود کا جواب

(ایجنسیز) پاکستان کے معروف عالم دین مفتی طارق مسعود نے جسم پر ٹیٹو بنوانے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو حرام و گمراہ کن قرار دیا ہے۔ یوٹیوبر نادر علی کے پوڈکاسٹ شو میں شرکت کے دوران انہوں نے مزید پڑھیں

محمد شامی کو کھیلوں کے سب سے بڑے اعزاز ’ارجن ایوارڈ‘ سے نوازا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) صدر جمہوریہ درودپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں 2023 کے لیے کھیلوں اور مہم جوئی سے متعلق قومی ایوارڈز عطا کیے۔ کرکٹر محمد شامی، شطرنج کھلاڑی آر-ویشالی، تیر انداز اوجس پروین ڈیوٹیل اور مزید پڑھیں

شکیل عامر کے فرزند سہیل ہائی کورٹ سے رجوع، ریش ڈرائیونگ کیس میں گرفتار نہ کرنے کی ہدایت

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے بودھن کے سابق ایم ایل اے شکیل کے بیٹے سہیل کو ریش ڈرائیونگ کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ سہیل کو رواں ماہ کی 17 تاریخ کو پولیس کے سامنے مزید پڑھیں

سال 2023 میں عمرہ زائرین کی ریکارڈ توڑ آمد، سوا کروڑ سے زیادہ فرزندان توحید نے سعادت حاصل کی

(ایجنسیز) سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ 2023 میں ساڑھے13 ملین (ایک کروڑ 35 لاکھ اور 50 ہزار) مسلمانوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ میڈیا کے مطابق حج و عمرہ کانفرنس کے افتتاحی مزید پڑھیں

چار سالہ بیٹے کی قاتل ماں گرفتار: سچانا سیٹ، مائنڈ فل اے آئی لیب کی سی ای او ہے

حیدرآباد (دکن فائلز) گوا میں اپنے ہی چار سالہ بیٹے کو قتل کرنے والی 40 سالہ معروف خاتون کو بالآخر گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلور کی ایک اسٹارٹ اپ کی بانی سچانا سیٹ نے اپنے بیٹے کو گوا مزید پڑھیں

بلقیس بانو اجتماعی عصمت ریزی کے درندہ صفت مجرمین کی رہائی کالعدم: سپریم کورٹ کے سخت ریمارکس

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری معاملہ کے 11 درندہ صفت مجرمین کی رہائی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے گجرات حکومت کے فیصلہ پر سخت تبصرے کئے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب یہ مزید پڑھیں

تلنگانہ: لوک سبھا انتخابات کےلئے بی جے پی کی تیاریاں، حیدرآباد حلقہ کےلئے ملعون راجہ سنگھ انچارج مقرر

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر تلنگانہ بی جے پی نے حکمت عملی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ اس سلسلہ میں ریاست کے پارلیمانی حلقوں کیلئے انچارجس کا اعلان کیا گیا ہے۔ پارٹی کے ارکان اسمبلی اور مزید پڑھیں

بلقیس بانو کیس میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، گجرات حکومت کی جانب سے 11 مجرمین کو دی گئی معافی کالعدم

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس میں اہم فیصلہ دیا ہے۔ اس مقدمہ میں حکومت گجرات کی جانب سے 11 مجرمین کو دی گئی معافی کو عدالت بالا ن کالعدم قرار دے دیا۔ 2002 گجرات فسادات میں مزید پڑھیں