کیرالہ میں 6 فلسطین حامی طلبا کی فساد بھڑکانے کے الزام میں گرفتار و رہائی

حیدرآباد (دکن فائلز) کیرالہ پولیس نے چھ فلسطینی حامی طلبا کو کوزی کوڈ کے ساحل کے قریب اسٹار بکس اسٹور پر بائیکاٹ کا پوسٹر چسپاں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بعد میں کوزی کوڈ ضلع کے فاروق کالج کے مزید پڑھیں

250 سالہ قدیم مسجد نما ڈھانچہ کے سامنے اذان دینے کے الزام میں مسلم نوجوان گرفتار (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے شاملی میں 250 سال پرانے خستہ حال ڈھانچہ کے سامنے اذان دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ 250 سال پرانے انتہائی خستہ حال ڈھانچے کو مسلمان مسجد مانتے ہیں جبکہ ہندو افراد اسے ہندو مزید پڑھیں

ریونت ریڈی کی بطور وزیراعلیٰ ایک ماہ کے دوران کارکردگی کیسی رہی؟

حیدرآباد (دکن فائلز) ریونت ریڈی کو بطور چیف منسٹر ایک ماہ مکمل ہوگیا ہے۔ ایک مہینہ بہت کم وقت ہوتا ہے لیکن وزیراعلیٰ نے اس دوران کئی اہم فیصلے کئے اور عوام کے دلوں میں جگہ بنانے کی کوشش کی۔ مزید پڑھیں

’دعوت قبول ہے‘:کے ٹی آر بورا بنڈہ کے ابراہیم خان کے گھر پہنچ گئے، سابق وزیر نے مسلم خاندان کی دعوت قبول کرلی

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر ایس کے کارگذار صدر و سابق وزیر کے تارک راما راؤ آج حیدرآباد کے بورا بنڈہ میں واقع ابراہیم خان کے گھر پہنچ گئے۔ اس موقع پر ابراہیم خان نے پرتکلف ضیافت کا اہتمام کیا۔ مزید پڑھیں

ملت کی تعمیر کے لئے ٹھوس لائحۂ عمل وضع کریں، مولانا محمود مدنی کی جمعیتہ مجلس عاملہ سے اپیل

نئی دہلی (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس مولانا محمود اسعد مدنی، صدر جمعیۃ کے زیر صدارت، نئی دہلی منعقدہوا ، جس میں وقف املاک کا تحفظ ، عبادت گاہ ایکٹ کے باوجود مساجد و مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات کےلئے تلنگانہ میں کانگریس کوآرڈینیٹرز کا تقرر

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس پارٹی نے تلنگانہ میں آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے حلقہ کی سطح پر کوآرڈینیٹر مقرر کیے ہیں۔ کانگریس پارٹی کی جانب سے اس سلسلہ میں احکامات جاری کئے گئے۔ 1) عادل آباد کےلئے سیتاکا 2) مزید پڑھیں

‘بابری مسجد کی شہادت کو کبھی بھولا نہیں جاسکتا۔۔۔’ رام مندر کی پران پرتشٹھا تقریب پر اسدالدین اویسی کا بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ و حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے رام مندر کی افتتاحی تقریب سے قبل کہاکہ بابری مسجد انہدامی کارروائی ہمیشہ لوگوں کو یاد رہے گی۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

اسرو نے ایک اور تاریخ رقم کی، ہندوستان کا پہلی سورج مشن ادتیہ ایل 1 اپنی منزل پر پہنچ گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اسرو نے آج ایک اور تاریخ رقم کی ہے۔ آج ہندوستان کا پہلا سورج مشن آدتیہ ایل 1 اپنی منزل پر پہنچ گیا ہے۔ شمسی مطالعے کیلئے بھیجا گیا ہندوستان کا پہلا سیٹلائٹ Aditya L-1 آج تیسرے مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد سروے رپورٹ پر وارانسی عدالت 24 جنوری کو فیصلہ سنائے گی

حیدرآباد (دکن فائلز) وارانسی عدالت نے آج اے ایس آئی کی جانب سے گیان واپی مسجد کے سروے کی سائنسی رپورٹ کو عام کرنے یا اس کی کاپیاں دونوں فریقین کے حوالے کرنے سے متعلق فیصلہ سنانے کےلئے 24 جنوری مزید پڑھیں