امریکہ: نیو جرسی میں مسجد کے باہر امام مسجد حسن شریف کو گولیاں مار کر شہید کردیا

(ایجنسیز) امریکی ریاست نیو جرسی میں نامعلوم عسکریت پسند نے مسجد کے امام کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ العربیہ کے مطابق نیو جرسی کے ایک علاقے میں امام مسجد حسن شریف کو منگل کے روز نماز فجر کے وقت مزید پڑھیں

اللہ اکبر: ’میں اپنے بیٹے کو اس ’’شہادت‘‘ پر مبارکباد پیش کرتی ہوں جس کی اس نے خواہش کی اور حاصل کرلی‘ حماس کے شہید رہنما شیخ صالح العروری کی والدہ کا بیان (ویڈیو ضرور دیکھیں)

(ایجنسیز) حماس کے سینئر رہنما شیخ صالح العروری کی والدہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے بیٹے کو اس (شہادت) پر مبارکباد پیش کرتی ہوں جس کی اس نے خواہش کی اور حاصل کی ہے۔ مزید پڑھیں

انتہا پسند گاؤ رکشکوں نے مسلم ڈرائیوروں کو تشدد کا نشانہ بنایا، جے ایس آر کا نعرہ لگانے پر کیا مجبور

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف انتہا پسند گاؤ رکشکوں کی غنڈہ گردی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہریانہ میں نام نہاد گاؤ رکشکوں نے دو مسلم ڈرائیوروں کو تشدد مزید پڑھیں

ایران میں قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب 2 دھماکے، 73 افراد جاں بحق

(ایجنسیز) ایران کے شہر کرمان میں سابق جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب 2 دھماکوں میں 73 افراد جاں بحق اور 100 سے زاید زخمی ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق سابق ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی آج چوتھی مزید پڑھیں

تلنگانہ میں بڑے پیمانہ پر آئی اے ایس افسران کے تبادلے، سمیتا سبھروال ممبر سکریٹری مالیاتی کمیشن، عائشہ مسرت خانم سکریٹری اقلیتی گروکل سوسائٹی اور احمد ندیم پرنسپل سکریٹری پلاننگ ڈپارٹمنٹ مقرر

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں بڑی تعداد میں آئی اے ایس افسران کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ چیف سکریٹری شانتی کماری نے بدھ کو 26 آئی اے ایس افسران کے تبادلے اور ترقی کا حکم جاری کیا۔ سی ایم او مزید پڑھیں

لفٹ کے بہانے پیسے بٹورنے والی شاطر خاتون گرفتار، سیدہ نعیمہ سلطانہ نے حیدرآباد میں درجنوں لوگوں کو پھنسایا

حیدرآباد (دکن فائلز) جوبلی ہلز پولیس نے ایک شاطر دھوکہ باز خاتون کو گرفتار کرلیا جو عام لوگوں سے لفٹ مانگ کر، ان سے پیسٹے بٹورنے کےلئے انہیں دھمکی دیا کرتی۔ تفصیلات کے مطابق یہ شاطر خاتون اکثر جوبلی ہلز مزید پڑھیں

تلنگانہ: اسکولی طلبا کےلئے خوشخبری، سنکرانتی کی تعطیلات کا اعلان (جانیں تفصیلات)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے سنکرانتی تہوار کے سلسلے میں اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری حکم نامہ میں کہا گیا کہ سنکرانتی تہوار کے پیش نظر ریاست کے تمام اسکولوں کو 12 مزید پڑھیں

نیویارک میں دھماکوں کی آوازوں اور زمین کانپنے سے لوگوں میں دہشت

(ایجنسیز) امریکی شہر نیو یارک کے روزویلٹ جزیرے میں دھماکے اور زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد فائر فائٹرز نے ایمرجنسی رسپانس پروٹوکول شروع کر دیا۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق ایف ڈی این وائی نے ڈیلی میل مزید پڑھیں

جاپانی طیارہ لینڈنگ کے وقت جل کر تباہ، 379 افراد کو بچالیا گیا (حادثہ کے وقت طیارہ کے اندر کے مناظر کا خوفناک ویڈیو)

(ایجنسیز) ٹوکیو ائیرپورٹ پر لینڈنگ کرنے والے مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے طیارے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی ائیر لائن کا مسافر طیارہ ٹوکیو کے ائیرپورٹ پر مزید پڑھیں