سمندری طوفان میچانگ ساحلی آندھرا کی طرف رواں دواں، تمل ناڈو اور پڈوچیری میں موسلادھار بارش، چینائی پانی میں ڈوب گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) سمندری طوفان میچانگ، جو اس وقت خلیج بنگال پر سایہ کئے ہوئے ہے، آندھرا کے ساحل کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ اس سمندر طوفان کی وجہ سے تمل ناڈو اور پڈوچیری کے علاوہ شمالی ساحلی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا آج سے آغاز، تحریک التوا پر مباحث کےلئے اپوزیشن ارکان کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا آغاز سے آغاز ہوگیا جو اس ماہ کی 22 تاریخ تک جاری رہے گا۔ 19 دنوں پر مشتمل سرمائی اجلاس میں 15 اجلاس ہوں گے۔ وزیر اعظم نریندرمودی نے اُمید ظاہر کی مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی عروج پر، 24 گھنٹوں میں 700 سے زائد فلسطینی شہید، تعداد 16 ہزار سے متجاوز

غزہ کے سرکاری میڈیا کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وحشیانہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 700 سے زائد فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ساتھ عارضی جنگ بندی مزید پڑھیں

مسلم ووٹرز کی دانشمندی کو سلام! تلنگانہ میں کانگریس کی سونامی، بی آر ایس کی کشتی ڈوب گئی، ریونت ریڈی کل لیں گے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے نتائج توقع کے مطابق آئے۔ قبل ازیں ظاہر کئے جارہے امکانات کے مطابق ہی کانگریس کو برتری حاصل ہوئی اور بی آر کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تازہ اطلاعات کے مطابق کانگریس مزید پڑھیں

تلنگانہ انتخابات میں محمد علی شبیر ، محمد اظہرالدین اور عامر شکیل کو شکست

تلنگانہ انتخابات میں جہاں ایک طرف مسلم ووٹرز نے سمجھ داری کا مظاہرہ کیا وہیں نتائج کے بعد مسلم و سیکولر حلقوں میں کچھ مایوسی دیکھی جارہی ہے۔ اس کی اصل وجہ حلقہ گوشہ محل سے بی جے پی کے مزید پڑھیں

تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں مجلس اتحاد المسلمین کے 7 امیدواروں کی جیت، دارالسلام میں جشن

تلنگانہ انتخابات کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ ریاست میں نئی حکومت کانگریس کی ہوگی۔ تازہ طور پر کانگریس کو 65 حلقوں میں کامیابی ہوگی۔ وہیں مجلسی امیدوار اکبرالدین اویسی حلقہ چندرائن گٹہ سے، میر ذوالفقار علی حلقہ چارمینار مزید پڑھیں

حلقہ یاقوت پورہ میں کانٹے کا مقابلہ، مجلس کو صرف 427 ووٹوں کی برتری، ایم بی ٹی کا شاندار مظاہرہ

حلقہ یاقوت پورہ میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ 20 راونڈ کے بعد مجلس کو صرف 427 ووٹوں کی برتری حاصل ہوئی جبکہ ایم بی ٹی نے انتخابات میں شاندار مظاہرہ کیا۔ اب صرف 5 راونڈ کی گنتی ہی باقی مزید پڑھیں

انتہائی افسوسناک خبر: حلقہ گوشہ محل سے بی جے پی کے متنازعہ امیدوار راجہ سنگھ کی جیت، سیکولر ووٹرز میں مایوسی

تلنگانہ انتخابات میں جہاں ایک طرف مسلم ووٹرز نے سمجھ داری کا مظاہرہ کیا وہیں نتائج کے بعد مسلم و سیکولر حلقوں میں کچھ مایوسی دیکھی جارہی ہے۔ اس کی اصل وجہ حلقہ گوشہ محل سے بی جے پی کے مزید پڑھیں