صرف ایک دن باقی، ملک میں شریعت کی حفاظت ملت کے ہر فرد کی عظیم ذمہ داری، علمائے کرام نے بڑی تعداد میں لا کمیشن کو رائے بھیجنے کی دردمندانہ اپیل کی

شریعت کی حفاظت ہماری دینی اور شرعی ذمہ داری ہے۔لاء کمیشن آف انڈیا کی جانب سے ملک کے شہریوں سے یکساں سیول کوڈ سے متعلق رائے طلب کی ہے۔ لاء کمیشن آف انڈیا کو زیادہ سے زیادہ رائے روانہ کرنے مزید پڑھیں

این آئی اے کورٹ نے انڈین مجاہدین سازش کیس میں 4 ملزمان کو 10 سال قید کی سزا سنائی

دہلی کی این آئی اے کی خصوصی عدالت نے انڈین مجاہدین سے وابستہ چار دہشت گردوں کو ملک گیر دھماکے کی سازش کیس میں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ مذکورہ عدالت نے قومی تحقیقاتی ایجنسی کے دعووں سے مزید پڑھیں

سورتوں کا علم نہ کلمے کا، ’سیما‘ لانگ کر ہندوستان آنے والی خاتون کہیں پاکستانی ایجنٹ تو نہیں؟ (دلچسپ انٹرویو ضرور دیکھیں)

پب جی پر ہندو نوجوان کی محبت میں مبتلا ہوکر ہندوستان آنے والی پاکستانی خاتون سیما کو اب پاکستانی ایجنٹ قرار دیا جارہے۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل سیما نے اپنے چار بچوں سمیت ”سیما“ لانگ کر ہندوستان میں مزید پڑھیں

ایرنڈول جامع مسجد کو سیل کرنے کا ضلع کلکٹر کا عبوری حکم، علاؤالدین خلجی کے دور میں تعمیر کی گئی مسجد پر ہندوؤں کا دعوی، گلزار اعظمی کا وقف بورڈ چیئر مین سے رابطہ

ممبئی (ایجنسیز) مہاراشٹر کے خاندیش علاقے کے ایرنڈول نامی شہر میں واقع 1610 میں تعمیر جامع مسجد کو سی آرپی سی کی دفعہ 145 کے تحت سیل کئے جانے کا حکم جلگاؤں کے ضلع کلکٹر نے جاری کیا جس کے مزید پڑھیں

مسلم ورلڈ لیگ کے سربراہ العیسیٰ کی صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات

مسلم ورلڈ لیگ کے سکریٹری جنرل محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور ہندوستانی تنوع سمیت دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات کے سلسلے میں وزیراعظم مودی اور العیسی نے ٹیوٹ کیا۔ مزید پڑھیں