شہید سیف الدین کی بیوہ کو کے ٹی آر نے سرکاری ملازمت و ڈبل بیڈروم کے کاغذات حوالے کئے، اکبرالدین اویسی نے ریاستی وزیر کا شکریہ ادا کیا

تلنگانہ میں آئی ٹی وزیر کے تارک راما راؤ نے گذشتہ روز اسمبلی میں کئے گئے اپنے وعدہ کو پورا کردیا ہے۔ تلنگانہ حکومت نے جئے پور ایکسپریس فائرنگ میں شہید سیف الدین کی بیوہ انجم شاہین کو سرکاری ملازمت مزید پڑھیں

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے حوالے سے اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کر دی

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے حوالے سے اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق صہیونی فورسز نے فلسطینیوں پر ظلم اور بربریت کے پہاڑ تور دیے، اقوامِ متحدہ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا مزید پڑھیں

پاکستان: توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو 3 سال قید کی سزا

پاکستان میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کارروائی کیس میں سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

بل گیٹس نے لاکھوں لوگوں کی موت کی وجہ بننے والے نظام کی پیش قیاسی کی

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی کووڈ سے لیکر آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے پیشگوئیاں آج کل بہت زیادہ مقبولیت پا رہی ہیں۔ اب دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل بل گیٹس مزید پڑھیں

تریپورہ میں حجابی طالبات کو اسکول میں داخلہ سے روکنے پر اعتراض کرنے والے مسلم طالب علم کو وی ایچ پی ارکان نے تشدد کا نشانہ بنایا

تریپورہ میں مسلم طالبات کو حجاب پہن کر اسکول میں داخل ہونے سے روکنے پر اعتراض کرنے والے دسویں جماعت کے مسلم طالب علم کو وشوا ہندو پریشد کے غنڈوں نے تشدد کے نشانہ بنایا۔ این ڈی ٹی وی کی مزید پڑھیں

نوح میں تیسرے روز بھی بلڈوزر کارروائی جاری، اقلیتیں نشانہ، دو درجن میڈیکل اسٹورز مسمار، 60 سے زائد عمارتوں کو تباہ کردیا گیا (ویڈیو دیکھیں)

نوح میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد اب حکومت کی جانب سے تیسرے روز بھی بلڈوزر کاروائی جاری ہے جبکہ آج مختلف علاقوں میں 60 سے زائد عمارتوں کو منہدم کردیا گیا۔ علاقہ کے بیشتر افراد گرفتاری کے خوف سے مزید پڑھیں

معروف داعی اسلام مولانا عمر گوتم کی ضمانت منظور

ممتاز اسلامی اسکالر مولانا عمر گوتم کی گذشتہ روز الہ آباد ہائی کورٹ نے ضمانت منظور کرلی۔ مولانا عمر گوتم کے وکیل کے مطابق تبدیلی مذہب قانون کے تحت گرفتار معروف داعی اسلام عمر گوتم کی ضمانت مل گئی ہے۔ مزید پڑھیں

شہید سیف الدین کی بیوہ کو سرکاری نوکری اور ڈبل بیڈروم دینے تلنگانہ حکومت کا اعلان، اکبرالدین اویسی کے مطالبہ کو کے ٹی آر نے قبول کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز): تلنگانہ اسمبلی میں آج جئے پور ایکسپریس فائرنگ معاملہ پر تشویش کا اظہار کیا۔ آئی ٹی منسٹر کے ٹی آر نے مجلس اتحاد المسلمین کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی کی جانب سے اسمبلی میں کئے گئے مزید پڑھیں