انتہائی شدید سمندری طوفان بیپر جوئے جمعرات کو سوراشٹر اور کچھ کے ساحل کو پار کرے گا

(دکن فائلز ڈاٹ کام) بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان بپر جوائے شدید طوفان کی شکل اختیار کرگیا ہے۔ طوفان کے ساحل کی طرف بڑھنے سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ یہ طوفان 15 جون کو گجرات کے کچ مزید پڑھیں

تلنگانہ میں موسم گرما کی چھٹیاں ختم، اسکول کھل گئے، نئے تعلیمی سال کے آغاز پر طلبا پرجوش و پرعزم

(دکن فائلز ڈاٹ کام) تلنگانہ میں طلبہ کی گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہوگئیں اور آج سے تمام اسکولس کھل گئے۔ تقریباً دو ماہ کی تعطیلات کے بعد 12 جون سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا۔ کندھوں پر بیگ لٹکائے مزید پڑھیں

بڑی خبر: بی جے پی کے قول و فعل میں تضاد، 17 مسلم رہنماؤں پر مشتمل وفد نے راجناتھ سنگھ سے ملاقات کرکے شکایت کی

حیدرآباد (دکن فائلز ڈاٹ کام) دارالحکومت دہلی کی اکبر روڈ پر واقع وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی رہائش گاہ پہنچ کر مسلمانوں کے ایک وفد نے ان سے ملاقات کی۔ وفد میں مختلف مکتبہ فکر کے کل 17 مسلم مزید پڑھیں

عمر خالد کو ایک ہزار دن تک قید میں رکھنا ذہنی دیوالیہ پن کی دلیل ہے، طلبا رہنما کی رہائی کیلئے منعقدہ پریس کانفرنس سے رویش کمار اور منوج جھا سمیت اہم شخصیات کا خطاب

’’عمر خالد جیسے اچھے اور باصلاحیت نوجوان کو ایک ہزار دن دن قید میں رکھنا سماجی بربادی کے ساتھ ساتھ ذہنی دیوالیہ پن کی بھی نشانی ہے۔ یہاں تک کہ انگریزوں کے خلاف آزادی کی جدوجہد کے دوران مہاتما گاندھی مزید پڑھیں

اللہ نے سن لی؛ برسوں کی دعا کے بعد 4 بہنوں کا حج قرعہ اندازی میں ایک ساتھ نام نکل آیا

مراکش کی 4 بہنوں کی خوشی کا اُس وقت کوئی ٹھکانہ نہ رہا جب حج قرعہ اندازی میں چاروں کا نام ایک ساتھ نکل آیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مراکش میں 60 سے زائد عمر والی چار بہنوں عائشہ، فاطمہ، مزید پڑھیں

ٹیم انڈیا کا خواب چکناچور: آسٹریلیا نے ہندوستان کو شکست دیکر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی

ہندوستان کا آئی سی سی ٹرافی جیتنے کا خواب ایک بار پھر چکنا چور ہوگیا اور آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ آسٹریللیا نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے مزید پڑھیں

کرناٹک میں اب خواتین بسوں میں مفت سفر کرسکتی ہیں! وزیراعلیٰ نے شکتی اسکیم کا افتتاح کیا

کرناٹک حکومت نے خواتین کو خوشخبری دی ہے۔ ریاست میں اب سرکاری بسوں میں خواتین کے لئے مفت سفر کی سہولت کا آغاز کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سدارمیا نے آج شکتی اسکیم کا افتتاح انجام دیا۔ تفصیلات کے مطابق سدارامیا نے مزید پڑھیں

حیدرآباد کی برقعہ پوش خاتون آٹو ڈرائیور: شریعت کی پابند آسیہ بیگم مسلم خواتین کےلئے رول ماڈل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز ڈاٹ کام) اسلام نے عورت کو اعلى مقام ديا ہے، سماج میں عورت كسى نہ كسى صورت ميں ايك اہم کردار ادا کرتی ہے۔ وہیں ایک ترقى يافتہ معاشرہ اور نسل کو ایمانی جذبہ سے سرشار کرنے مزید پڑھیں

دارالعلوم دیوبند جارہے ہندو تنظیموں کے ارکان کو پولیس نے روک لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع میں ایک ہندو تنظیم کے ارکان کو انکے گھروں میں نظر بند کر دیا گیا جبکہ انہوں نے سہارنپور ضلع میں واقع دارالعلوم دیوبند جانے اور ان مسلم نوجوانوں کے خلاف مزید پڑھیں

مصر میں 225 سال پہلے بند کی گئی تاریخی مسجد کو دوبارہ کھول دیا گیا (مسجد کے اندرونی روح پرور مناظر، تصاویر دیکھیں)

مصری حکام نے 225 سال بند رہنے والی ملک کی تیسری سب سے بڑی تاریخی ’الظاہر بیبرس‘ مسجد کو دوبارہ کھول دیا۔ وزیر اوقاف ڈاکٹر محمد مختار جمعہ اور قاہرہ کے گورنر میجر جنرل خالد عبد العال نے مسجد کا مزید پڑھیں