آسٹریلیا؛خاتون رکن اسمبلی کا پارلیمنٹ کی طاقتورشخصیت پر جنسی استحصال کا الزام

آسٹریلیا کی خاتون رکن اسمبلی لیڈیا تھورپ نے الزام عائد کیا ہے کہ پارلیمنٹ کی ایک طاقتور شخصیت نے اُن پر جنسی حملہ کیا۔ یہ دوسری بار ہے جب خاتون رکن اسمبلی لیڈیا تھورپ نے قدامت پسند ڈیوڈ وان پر مزید پڑھیں

سمندری طوفان بپر جوائے گجرات کے ساحل سے ٹکرایا، تیز ہواؤں اور شید بارش کا سلسلہ جاری

آج شام گجرات کے ساحلوں سے طوفان بپرجوائے کے ٹکرانے کا عمل شروع ہوگیا جس کے بعد ریاست کے بیشتر علاقہ میں تیز ہواؤں اور شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ طوفان کے اثر سے ہواؤں کی رفتار 110 کلومیٹر مزید پڑھیں

کرناٹک میں ’لو جہاد قانون‘ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ، نصاب سے ہیڈگوار اور ساورکر ہوں گے باہر

(دکن فائلز ڈاٹ کام) کرناٹک میں کانگریس حکومت کے اقتدار میں واپسی کے ساتھ ہی سابق میں بی جے پی کی جانب سے کئے گئے متنازعہ فیصلوں کو تبدیل کرنے کا سلسلہ بڑے آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔ مزید پڑھیں

اے پی سی آر نے وقت رہتے سپریم کورٹ اور اتراکھنڈ ہائیکورٹ سے رجوع ہوکر اترکاشی میں فرقہ وارانہ بحران کو ٹال دیا، مہاپنچایت کو منسوخ کرنا پڑا، علاقہ میں امن قائم

شہری حقوق کے تحفظ کے لیے قائم ایسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیول رائس (اے پی سی آر) اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے۔ حالیہ واقعات کی روشنی میں، مزید پڑھیں

بڑی خبر: سوہاس پالشیکر اور یوگیندر یادو کے بعد اب مزید 33 ماہرین تعلیم نے این سی ای آر ٹی کی نصابی کتابوں سے اپنا نام ہٹانے کو کہہ دیا

(دکن فائلز ڈاٹ کام) آج 33 ماہرتعلیم نے نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کی نصابی کتب میں جاری نظرثانی مہم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بطور احتجاج نصاب کتابوں سے اپنے نام مزید پڑھیں

دہلی یونیورسٹی میں اب مہابھارت، رامائن، ہندو تاریخ و تعلیمات پر مبنی کورس کا آغاز

(دکن فائلز ڈاٹ کام) مہابھارت اور رامائن گرنتھوں کے علاوہ ہندو تعلیمات، تاریخ و طرز زندگی جیسے موضوعات کی تعلیم آئندہ تعلیمی سال سے دہلی یونیورسٹی کے نصاب میں پڑھائی جائے گی۔ اسے پوسٹ گریجویٹ اور ڈاکٹریٹ کی سطح کے مزید پڑھیں

بی جے پی کے اقلیتی رہنما متوجہ ہوں! سب کا ساتھ نعرہ کی پول کھل گئی، بھگوا پارٹی کے مسلم رہنما بھی اترکاشی چھوڑنے پر مجبور، ہجرت کرنے والی خاتون کا کربناک بیان (ویڈیو ضرور دیکھیں)

اتراکھنڈ کے اترکاشی میں ہندو شدت پسند تنظیموں نے مسلم دکانداروں کو مبینہ طور پر دھمکی دیتے ہوئے ان سے اپنی دکانیں خالی کرنے کو کہا ہے۔ واضح رہے کہ ایک ہندو لڑکی کے مبینہ اغوا واقعہ کے بعد سے مزید پڑھیں

یوٹیوب سے ڈالرز کمانے کے خواہشمند حضرات کےلئے خوشخبری، اب صرف 500 سبسکرائبرز اور کم ویوز پر رقم کمانا ممکن، قواعد میں نرمی

اب یوٹیوب پر رقم کمانے کے لیے 4000 سبسکرائبرز یا ہزاروں گھنٹے کے ویوز کی ضرورت نہیں رہی۔ یوٹیوب پارٹنر پروگرام کی نئی پالیسی کے تحت نرمی کے بعد اب صرف 500 سبسکرائبرز پر اور مخصوص گھنٹوں کے ویڈیو دیکھنے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں فرضی خاتون پولیس کانسٹیبل گرفتار، نوکری اور محبت کے نام پر متعدد نوجوانوں کو دے رہی تھی دھوکہ

حیدرآباد میں ایک فرضی خاتون پولیس کانسٹیبل دندناتی پھر رہی تھی آخر کار پولیس نے اشونی ریڈی نامی ایک خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔ اشونی کئی سالوں سے فرضی شناختی کارڈ کے ساتھ حیدرآباد کی سڑکوں پر گھوم رہی تھی۔ مزید پڑھیں

پنکچر بنانے والے انور خان کی بیٹی مصباح بنے گی ڈاکٹر، انکش سر نے مسلم لڑکی کو مفت کوچنگ دی تھی

نیٹ امتحان کے اعلان کے ساتھ ہی کامیاب طلبا میں خوشی کی لہر ہے تو وہیں ان کے والدین کی جانب سے بھی مسرت کا اظہار کیا جارہا ہے۔ مہاراشٹرا کے جالنہ میں ایک مسلم لڑکی نے نیٹ امتحان میں مزید پڑھیں