اے آر رحمان کی بیٹی نے بھی فلم انڈسٹری میں قدم رکھ دیا

معروف موسیقار اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان بھی فلمی دنیا میں قدم رکھنے جارہی ہیں۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خدیجہ رحمان تامل فلم ’مِن منی‘ کا میوزک کمپوز کریں گے۔ بطور میوزک کمپوزر خدیجہ رحمان پہلی مرتبہ مزید پڑھیں

اب دہلی یونیورسٹی میں حجابی طالبہ کو امتحان لکھنے سے روک دیا گیا!

(دکن فائلز ڈاٹ کام) دہلی یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے الزام لگایا ہے کہ اسے کامن یونیورسٹی داخلہ ٹیسٹ لکھنے کی اجازت نہیں دی گئی کیونکہ اس نے حجاب پہنا تھا۔ اطلاعات کے مطابق ذاکر حسین کالج کی طالبہ نے مزید پڑھیں

فتویٰ ایک نظام کے تحت دیا جاتا ہے، دارالعلوم دیوبند میں ہر شخص کا استقبال ہے، کلاوا پر فتویٰ معاملہ میں مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی کی وضاحت

حیدرآباد : (دکن فائلز ڈاٹ کام) کچھ مسلم نوجوانوں کے کلاوا پہننے پر اعتراض جتاتے ہوئے سخت گیر ہندو تنظیم کرانتی سینا نے دارالعلوم دیوبند سے اس سلسلہ میں فتویٰ دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق کچھ ہندو مزید پڑھیں

سویڈن عدالت کا اسلام مخالف فیصلہ! قرآن پاک کے نسخے نذر آتش کرنے والوں کو روکنے سے منع کردیا، عالم اسلام میں غم و غصہ کی شدید لہر

(دکن فائلز ڈاٹ کام) سویڈن کی عدالت نے قرآن پاک کے نسخے کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے کے لیے منعقد کردہ اجتماع پر پولیس کی پابندی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے پاس اجتماع روکنے کا قانونی مزید پڑھیں

بپر جوئے طوفان نے انتہائی خطرناک شکل اختیار کرلی، صورتحال پر وزیراعظم کا جائزہ اجلاس، مودی نے چوکس رہنے کی دی ہدایت

(دکن فائلز ڈاٹ کام) بحرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان بپر جواے انتہائی شدت اختیار کرتا جارہے ہے اور ریاست گجرات کی طرف بڑھ رہا ہے۔ سمندری طوفان بپر جوائے کے شدت اختیار کرنے کے پس منظر میں وزیر مزید پڑھیں

سائبرآباد پولیس نے تین کروڑ روپئے مالیتی 910 کیلو گانجہ کو ضبط کرلیا

(دکن فائلز ڈاٹ کام) سائبرآباد کمشنریٹ کے حدود میں پولیس نے بڑی مقدار میں گانجہ ضبط کرلیا ہے۔ کمشنر پولیس اسٹیفن رویندر نے بتایاکہ تین بین ریاستی ٹولیوں سے 910 کیلو گرام گانجہ برآمد کیا گیا ہے جس کی مالیت مزید پڑھیں

اتراکھنڈ کے اترکاشی میں فرقہ پرستوں کا خوف! مسلم تاجر 40 سال پرانا کاروبار چھوڑ کر ہجرت کرنے پر مجبور

(دکن فائلز ڈاٹ کام) اتراکھنڈ میں فرقہ پرستی عروج پر ہے، یہاں اترکاشی میں ہندو شدت پسند تنظیموں نے مسلم دکانداروں کو دھمکی دیتے ہوئے ان سے 15 جون سے قبل اپنی دکانیں خالی کرنے کو کہا ہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں

گورنر تمل سائی نے حاملہ خواتین کو سنسکاری بچوں کےلئے رامائن پڑھنے کا مشورہ دیا

حیدرآباد (دکن فائلز ڈاٹ کام) تلنگانہ کی گورنر ڈاکٹر تمل سائی سوندرا راجن نے مشورہ دیا کہ اگر حاملہ خواتین سنسکاری بچے چاہتی ہیں تو انہیں رامائن پڑھنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ حاملہ خواتین کو چاہیے کہ وہ رامائن مزید پڑھیں