قومی سیاست میں داخل ہونے کا کے سی آر نے کیا باضابطہ اعلان، مرکز میں حکومت بنانے کے بعد ملک بھر میں برقی مفت کرنے کا کیا وعدہ

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نظام آباد ضلع کے دورہ پر ہیں جبکہ دورہ کے ایک حصہ کے طور پر نظام آباد کلکٹریٹ کی عمارت کا افتتاح کیا گیا۔ دورہ کے موقع پر ٹی آر ایس کی جانب مزید پڑھیں

7 ستمبر کو بڑے پیمانہ پر ’یوم تحفظ ختم نبوت‘ منانے کی اپیل، یہ دن قادیانی قیامت تک یاد رکھیں گے

ممبئی میں رضا اکیڈیمی کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام مسلمانوں سے 7 ستمبر کو ’یوم تحفظ ختم نبوت‘ منانے کی اپیل کی گئی۔ رضااکیڈیمی کے بانی اور جنرل سکریٹری الحاج محمد سعید مزید پڑھیں

حیدرآباد میں بی جے پی کا کارپوریٹر اغوا کے الزام میں گرفتار

حیدرآباد کے گڈی انارم حلقہ سے بی جے پی کے کارپوریٹر پریم مہشور ریڈی کو گرفتار کرلیا گیا۔ گڈی انارم کارپوریٹر پریم مہیشور ریڈی اور دیگر 9 افراد کو رچہ کنڈہ پولیس نے ایک 21 سالہ نوجوان کو مبینہ طور مزید پڑھیں

گری راج کے مدارس سے متعلق مطالبہ پر ہندوستانی عوام مورچہ کا کرارا جواب، پہلے آر ایس ایس شاکھاؤں کی سرگرمیوں کا کیا جائے سروے

مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے اترپردیش کے طرز پر بہار میں مدارس اور مساجد کے سروے کا مطالبہ کیا ہے جس پر حکمراں عظیم اتحاد کی ہندوسانی عوام مورچہ نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بہار میں آر مزید پڑھیں

’مقام سیرتؐ: انسانیت کی نظر میں‘ عنوان کے تحت دونوں تلگو ریاستوں میں بڑے پیمانہ پر جلسے منعقد کرکے غیرمسلموں کو مدعو کرنے کا اعلان، جمعیت علماء تلنگانہ و آندھراپردیش کے عاملہ کا اجلاس

جمعیت علماء تلنگانہ و آندھراپردیش کے عاملہ کا اجلاس بصدارت مولانا مفتی غیاث الدین رحمانی ریاستی صدر دارالعلوم الرحمانیہ حیدرآباد میں منعقد ہوا، اجلاس کی کارروائی مفتی محمود زبیر قاسمی نے چلائی۔ جس میں بلقیس بانو کے خاطیوں کی رہائی مزید پڑھیں

17 ستمبر کو ’یوم قومی یکجہتی‘ کے طور پر منانے کا اعلان: تلنگانہ میں فرقہ وارانہ منافرت کےلیے کوئی جگہ نہیں، کے سی آر کی بی جے پی پر تنقید

17 ستمبر کو حیدرآباد ریاست کا ہندوستان میں انضمام ہوا تھا تاہم تلنگانہ حکومت نے اس دن کو یوم قومی یکجہتی کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ ریاستی کابینہ نے آج فیصلہ کیا کہ اس سال 16، 17 مزید پڑھیں

17 ستمبر کو ’یوم قومی یکجہتی‘ کے طور پر منانے کا مطالبہ، اسدالدین اویسی نے امت شاہ اور کے سی آر کو لکھا خط، مجلس کی جانب سے بڑے پیمانہ پر تقریب منعقد کرنے اعلان

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے وزیر داخلہ امیت شاہ اور تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ کو خط لکھ کر 17 ستمبر کو ’لبریشن ڈے‘ کے بجائے ‘یوم قومی یکجہتی’ کے طور مزید پڑھیں

مدارس کے تحفظ کےلیے علمائے اہلسنت ہر قربانی کےلیے تیار، آسام و اترپردیش کے مدارس پر ہورہے ظلم پر کیا تشویش کا اظہار

آل انڈیا سنی جمعیت علمائ ممبئی کے صدر دفتر میں الحاج سعید نوری کی قیادت میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں آسام اور اترپردیش میں مدراس پر منصوبہ بند طریقہ سے کئے جارہے مظالم کے خلاف احتجاجاً صدرجمہوریہ ہند مزید پڑھیں

مرتد وسیم رضوی پر اللہ کا عذاب: اشتعال انگیز تقریر معاملہ میں معلون جیل رسید

ہری دوار دھرم سنسد میں اشتعال انگیز تقریر کرنے والے ملعون و مرتد جتیندر تیاگی عرف وسیم رضوی کو جیل بھیج دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق گستاخ وسیم رضوی نے ضمانت کی مدت ختم ہونے کے بعد ہریدوار ضلعی عدالت مزید پڑھیں