گیانواپی مسجد معاملہ: وضو خانہ کا سروے کرانے سے متعلق عرضی پر سپریم کورٹ کا مسجد کمیٹی کو نوٹس

نئی دہلی (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے آج گیانواپی مسجد معاملہ پر سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے مسجد کمیٹی کو وضو خانہ (حوض) کا سروے کرانے سے متعلق ہندو فریق کی درخواست پر جواب داخل کرنے کی ہدایت دی۔ قبل مزید پڑھیں

متنازعہ وقف ترمیمی بل اور جمعہ کے خطبہ کی اجازت معاملہ پر میر واعظ عمر فاروق کا اہم بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) جموں و کشمیر کے میرواعظ نے وقف ترمیمی بل پر اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے آج جمعہ کے موقع پر سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں خطاب کرتے ہوئے ’وقف ترمیمی بل کو منظور کرانے سے مزید پڑھیں

اسپیکر مناسب وقت پر فیصلہ کریں: ارکان اسمبلی کی نااہلی سے متعلق درخواست پر تلنگانہ ہائیکورٹ کا فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے اسپیکر اسمبلی کو پارٹی سے منحرف ہونے والے ارکان کے خلاف مناسب وقت پر کاروائی کرنے کی ہدایت دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انتخابات کے بعد پارٹی سے منحرف ہونے والے ارکان اسمبلی مزید پڑھیں

بڑی خبر: وقف ترمیمی بل پر جے پی سی کا آخری اجلاس، چیرمین نے مسودہ رپورٹ تیار ہونے کا دعویٰ کردیا، پینل کی مدت میں توسیع کرنے اوم برلا سے اپوزیشن کا مطالبہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) وقف ترمیمی بل پر بنائی گئی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی کا آج آخری اجلاس منعقد ہوا۔ جمعرات کو اپوزیشن ارکان نے وقف ترمیمی بل پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی مدت میں توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ گرفتاری جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے۔ عالمی فوجداری عدالت نے مزید پڑھیں

پاکستان میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ، 38 افراد ہلاک

(ایجنسیز) پاکستان میں خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مزید پڑھیں

حیدرآباد کے پرانا شہر میں ایک اور مسلم نوجوان کا قتل

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک اور دل دہلادینے والی واردات سامنے آئی ہے۔ کل رات سنتوش نگر میں ایک شخص کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنتوش نگر درگاہ حضرت مزید پڑھیں

گوتم اڈانی کے خلاف امریکہ میں وارنٹ جاری، رشوت ستانی مقدمہ میں فرد جرم عائد، راہول گاندھی نے گرفتاری کا مطالبہ کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان کے ارب پتی تاجر گوتم اڈانی اور ان کے بھتیجے کے خلاف امریکہ میں رشوت اور دھوکہ دہی کے مقدمہ میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

حضور پاکﷺ کی عزت دل میں ہونے کیلئے یہ ضروری نہیں کہ آپ کس قوم میں پیدا ہوئے، بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر کی ولولہ انگیز تقریر سوشل میڈیا پر وائرل (ویڈیو ضرور دیکھیں)

سوارا بھاسکر نے انتخابی مہم کے دوران اپنے شوہر فہد احمد کے ساتھ مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی سے ملاقات کی تھی حیدرآباد (دکن فائلز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر نے مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات کے دوران اپنے مسلمان مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل نے جوائنٹ فیملی نظام کی مذمت کی، وائرل ویڈیو پر لوگوں کی مختلف رائے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ مشترکہ خاندانی نظام کی وجہ سے میاں بیوی کا رشتہ تباہ و برباد ہو مزید پڑھیں