بالی ووڈ اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی اور معروف پروڈکشن کمپنی کے مالک بھوشن کمار کے درمیان افیئر کی خبریں گرم ہیں۔
معروف فلمی نقاد عمیر سندھو نے ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ نورا فتیحی اور بھوشن کمار کے درمیان پچھلے دو سال سے تعلق ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ بھوشن کی اہلیہ دیویا کمار بھی یہ بات جانتی ہیں لیکن انہیں اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
دوسری طرف معروف فلمی نقاد کے آر کے نے اس ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے عمیر سندھو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ایک معزز شخص کیلئے اس طرح نہیں کرنا چاہئے۔
Bhushan Kumar, Nora Fatehi relationship rumours