’کیا آپ چارمینار اور ہائیکورٹ کو بھی منہدم کردیں گے۔۔۔؟ تلنگانہ کی اعلیٰ عدالت کا حائیڈرا سے سوال

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے آج مختصر نوٹس پر امین پور میں مبینہ غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کے معاملہ میں حائیڈرا کمشنر اے وی رنگناتھ اور امین پور تحصیلدار پر برہمی کا اظہار کیا اور سماعت مزید پڑھیں

تلنگانہ بھر میں فیملی ڈیجیٹل کارڈز کے پائلٹ پراجیکٹ کا 3 اکتوبر سے آغاز، وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے جائزہ اجلاس منعقد کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے فیملی ڈیجیٹل کارڈس کے اجراء کے لیے ایک پائلٹ پروجیکٹ شروع کیا ہے، جس میں ریاست بھر کے 119 اسمبلی حلقوں کی نشاندہی کی ہے۔ چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو حکم مزید پڑھیں

ٹی ایس ٹی یو کی جانب سے عظیم الشان تقریری مقابلہ کا انعقاد، 84 طلبا و طالبات نے لیا حصہ، کامیاب امیدواروں میں انعامات کی تقسیم

حیدرآباد (پریس نوٹ) محمد احمد خاں جنرل سکریٹری TSTU کی اطلاع کے بموجب حیدرآباد کی تاریخ میں TSTU کے زیر اہتمام اپنی نوعیت کا ایک یادگار اور ناقابل فراموش تقریری مقابلوں کا بالآخر اختتام عمل میں آیا۔ 28 سپٹمبر بروز مزید پڑھیں

حیدرآباد ایرپورٹ میٹرو ریل روٹ میں 116.2 کیلو میٹر کی توسیع، دوسرے مرحلہ کے تحت پرانے شہر کے علاوہ فیوچر سٹی کو بھی جوڑا جائے گا، 32 ہزار کروڑ روپئے کا تخمینہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میٹرو ریل کے دوسرے مرحلہ کا 32,237 کروڑ روپئے کی لاگت سے کام بہت جلد شروع ہوجائے گا۔ دوسرے مرحلے میں میٹرو ٹرین کی رسائی مستقبل میں تعمیر ہونے والی فیوچر سٹی تک وسعت دی جارہی مزید پڑھیں

ملعون راجہ سنگھ کے گھر کے قریب مشتبہ حالت میں گھومنے کا الزام، دو مسلم نوجوانوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے منگل ہاٹ علاقہ میں پولیس نے دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا جو مشتبہ حالت میں ملعون راجہ سنگھ کے گھر کے قریب گھوم رہے تھے۔ گوشہ محل میں واقع رکن اسمبلی کے مکان کے قریب مزید پڑھیں

حیدرآباد میں آل انڈیا حفظ قرآن مسابقہ کا کامیاب انعقاد، کرناٹک کے سید نبیغ ابن سید نور الھدیٰ برماور نے جیتا ’ماہرالقرآن ایوارڈ‘، تقریب سے علمائے کرام کا خطاب

حیدرآباد: ( پریس نوٹ ) حیدرآباد میں ایس آرزیڈ انٹرپرائزز کے زیر اہتمام آل انڈیا حفظ قرآن مسابقہ ’’ ماہر القرآن ایوارڈ 2024 ‘‘ میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے مولوی سید نبیغ ابن سید نور الھدیٰ برماور نے اول مزید پڑھیں

موسیٰ ندی کے کنارے آباد ہزاروں لوگوں کا حائیڈرا کی امکانی کاروائیوں کے خلاف شدید احتجاج (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت موسیٰ ندی کو خوبصورت و دلکش بنانے کےلئے منصوبہ بنارہی ہے تاہم حکومت کے منصوبہ کے خلاف عوام میں شدید ناراضگی پائی جارہی ہے۔ موسیٰ ندی کے کنارے آباد ہزاروں افراد نے حائیڈرا کی امکانی مزید پڑھیں

تلنگانہ کے وزیر پی سرینواس ریڈی کی رہائش کے علاوہ دیگر پر مقامات ای ڈی کا چھاپہ، تلاشی جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے اہلکار حیدرآباد میں تلنگانہ کے وزیر ریونیو پی سرینواس ریڈی کی رہائش گاہ، دفاتر کے علاوہ دیگر مقامات پر وسیع تلاشی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ای ڈی کی مزید پڑھیں

نفرتی سشانت سنہا کو انٹرویو دیتے ہوئے مولانا محمود مدنی بھی گودی میڈیا کی طرح بول پڑے، اسدالدین اویسی کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد الزامات، صدر جمعیت علماء کے بیان پر شدید تنقیدوں کا سلسلہ جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) صدر جمعیت علماء مولانا محمود مدنی نے ایک مرتبہ پھر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد الزامات عائد کئے۔ انہوں نے گودی میڈیا کے نفرتی اینکر سشانت سنہا کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں