تلنگانہ: بیروزگار نوجوانوں کےلئے بڑی خبر! سرکاری ملازمتوں کا بڑا موقع، ٹی جی پی ایس سی کی جانب سے 3800 سے زائد آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں سرکاری ملازمتوں کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری ہے۔ تلنگانہ پبلک سروس کمیشن (TGPSC) نے مختلف محکموں میں 3800 سے زائد آسامیوں پر تقرریوں کیلئے نئی بھرتی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹس مزید پڑھیں

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری! تلنگانہ حکومت نے فیس ری ایمبرسمنٹ کے نئے نظام کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے طلبہ کو بڑی راحت فراہم کرتے ہوئے تعلیمی سال 2026-27 سے فیس ری ایمبرسمنٹ اور اسکالرشپ کی نئی پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس نئے نظام کے مزید پڑھیں

خواجہ معز الدین کا قتل اور ملزمین کی گرفتاری! مسلم تعلیمی اداروں ممتاز، انوارالعلوم اور اعزا کالج کا تحفظ ضروری: محمد مشتاق ملک

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف وکیل ایڈوکیٹ خواجہ معز الدین کی پراسرار ہلاکت، اس مقدمہ میں نواب محبوب عالم خان اور نواب مجاہد عالم خان کی گرفتاری اور ملزمان کی جانب سے موقوفہ مسلم تعلیمی اداروں کو چس طرح اپنی ذاتی مزید پڑھیں

تلنگانہ ایڈ سیٹ 2026 کے نتائج جاری، امیدواروں کے لیے رینک کارڈ دستیاب

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اسٹیٹ ایجوکیشن کامن انٹرنس ٹیسٹ (TS EdCET-2026) کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔ عثمانیہ یونیورسٹی نے تلنگانہ کونسل آف ہائر ایجوکیشن (TGCHE) کی جانب سے منعقدہ اس امتحان کے نتائج سرکاری ویب سائٹ پر اپ مزید پڑھیں

’’اذان اور نماز سے مسئلہ کیوں؟‘‘ اویسی کا یوگی حکومت اور میڈیا پر شدید حملہ: کہا سڑک پر نماز غلط ہے تو تمام مذہبی جلوسوں پر پابندی عائد کی جائے

حیدرآباد (دکن فائلز) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے الزام عائد کیا ہے کہ رمضان اور عیدین جیسے مذہبی مواقع کے قریب آتے ہی جان بوجھ کر اذان، مزید پڑھیں

تلنگانہ میں ’یونیفائیڈ ویلفیئر کارڈ‘ متعارف کرانے حکومت تلنگانہ کا بڑا اعلان! آدھار کی طرز پر ریاستی شناختی کارڈ کی تجویز

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کی کانگریس حکومت ریاستی عوام کو سرکاری فلاحی اسکیموں کے فوائد زیادہ مؤثر، شفاف اور منظم انداز میں فراہم کرنے کے لیے ایک اہم اور انقلابی منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ اے ریونت مزید پڑھیں

حیدرآباد کے نامور سینئر ایڈوکیٹ غلام یزدانی صاحب کا انتقال

حیدرآباد (دکن فائلز) شہرِ حیدرآباد کی ممتاز علمی، سماجی اور قانونی شخصیت، نامور سینئر ایڈوکیٹ جناب غلام یزدانی صاحب انتقال کر گئے۔ ان کا انتقال جمعرات 28 مئی 2026ء (10 ذوالحجہ 1447ھ) کو بنجارہ ہلز کے سنچری ہسپتال میں ہوا۔ مزید پڑھیں

نرساپور میں مسلمانوں کو قربانی سے روک دیا گیا؟ امجد اللہ خان کا شدید ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) مجلس بچاؤ تحریک نے ضلع میدک کے نرساپور میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسلمانوں کو قربانی سے مبینہ طور پر روکنے کے پولیس اقدامات کی سخت مذمت کی ہے۔ ایم بی ٹی ترجمان امجد اللہ خان نے مزید پڑھیں

چندرابابو نائیڈو کا سیکولر چہرہ بے نقاب؟ کڑپہ تشدد کے بعد مسلمانوں کی گرفتاری اور حراستی تشدد کا الزام! اے پی سی آر کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں سنگین الزامات

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھرا پردیش کے کڑپہ میں 9 مئی کو الماس پیٹ سرکل پر پیش آئے تشدد کے بعد مسلمانوں کے خلاف یکطرفہ کارروائی، گرفتاریوں اور حراستی تشدد کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں، جس کے بعد تلگودیشم کے مزید پڑھیں

حیدرآباد کے سینئر ایڈوکیٹ خواجہ معین الدین ہٹ اینڈ رن حادثہ میں جاں بحق، قتل کی سازش کا شبہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے معروف سینئر ایڈوکیٹ خواجہ معزالدین ایک مشتبہ ’’ہٹ اینڈ رن‘‘ واقعہ میں شدید زخمی ہوگئے، جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہوں نے علاج کے دوران آخری سانس لی۔ مزید پڑھیں