ائمہ و خطباء وقف کے موضوع پر جمعہ میں خطاب کریں: صدر مسلم پرسنل لا بورڈ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی علمائے کرام و ائمہ عظام سے اپیل

(پریس نوٹ) اوقاف ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، ہمارے آباء و اجداد نے رضائے الٰہی اور اجر و ثواب کی نیت سے اپنی جائیدادیں اللہ تعالیٰ کی راہ میں وقف کی ہیں، ان اوقاف کی صیانت و حفاظت ہمارا اولین فریضہ مزید پڑھیں

’آپ مسلمانوں کے دشمن ہیں‘ متنازعہ وقف ترمیمی بل پیش ہونے کے بعد اسدالدین اویسی کا مودی حکومت پر شدید حملہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے آج لوک سبھا میں متنازعہ وقف ترمیمی بل پیش کرنے پر مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور ایوان میں بل کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ انہوں مزید پڑھیں

عادل آباد: تلنگانہ مائناریٹی پرائیویٹ اسکول اسوسی ایشن کے وفد کی ایجوکیشن آفیسر ڈی سومیا سے ملاقات

عادل آباد (محمد علیم الدین) تلنگانہ مائناریٹی پرائیویٹ رکگنائزڈ اسکول اسوسی ایشن کے ایک وفد نے متبدلہ منڈل ایجوکیشن آفیسر ڈی سومیا سے ان کے دفتر میں خیر سگالی ملاقات کی۔ ان کی عادل آباد میں بحیثیت ایم ای او مزید پڑھیں

معروف کمپنی ٹریگین ٹیک کا حیدرآباد میں اے آئی سنٹر قائم کرنے کا اعلان، ایک ہزار نوجوانوں کو ملے گا روزگار

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی جو امریکہ کے دورے پر ہیں نے آئی ٹی سرویسس منیجمنٹ کےلئے مشہور ٹریگن کمپنی کے ذمہ داروں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر کمپنی نے حیدرآباد میں ڈیٹا اینالیٹکس اور مزید پڑھیں

ناگرجنا ساگر کے 6 دروازے کھولے گئے، دلکش منظر دیکھنے کےلئے عوام کا ہجوم (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کرشنا ندی پر بنے ناگرجنا ساگر کے چھ دروازوں کو کھول دیا گیا۔ اوپری حصے میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے کرشنا ندی میں پانی کی سطح میں زبردست اضافہ ہوگیا تھا۔ سیلاب کی وجہ سے مزید پڑھیں

بیت المقدس کی جنگ آزادی کی حمایت کرنا ہر مسلمان کا فرض، ہندوستانی مسلمان ہمیشہ فلسطینی مظلومین کے ساتھ کھڑے ہیں: صدر تحریک مسلم شبان محمد مشتاق ملک

حیدرآباد (پریس نوٹ) بیت المقدس کی آزادی کےلئے جنگ کی حمایت کرنا دنیا کے ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے۔ ہندوستانی مسلمان بھی فلسطین کے مظلوموں کے ساتھ ہر وقت کھڑے ہیں۔ گاندھی جی نے بھی واضح کہا تھا کہ مزید پڑھیں

کیا چندرا بابو اور نتیش کمار مسلمانوں کی وقف جائیدادوں کو چھیننے میں مودی حکومت کا ساتھ دیں گے؟ اسدالدین اویسی

حیدرآباد (دکن فائلز) وقف ایکٹ میں تبدیلی سے متعلق اطلاعات پر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرکز حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت وقف مزید پڑھیں

بڑی خبر: مولانا مفتی خلیل احمد ’امیر جامعہ‘ جامعہ نظامیہ حیدرآباد مقرر (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ارض دکن کی قدیم و معروف دینی درسگاہ جامعہ نظامیہ حیدرآباد کے منصب جلیلہ ’امیر جامعہ‘ کی اہم ذمہ داری حضرت مولانا مفتی خلیل احمد صاحب شیخ الجامعہ کے سپرد کی گئی۔ (ویڈیو بشکریہ: سینئر صحافی رحمن مزید پڑھیں

بڑی خبر: حیدرآباد، سائبرآباد اور رچہ کنڈہ کمشنریٹ میں رات ایک بجے تک ہوٹلوں کو کھلا رکھنے کی اجازت، مجلس کی کامیاب نمائندگی پر وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کا اسمبلی میں اعلان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد شہریوں کو خاصکر پرانے شہر کے عوام کو وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے خوشخبری دی ہے۔ انہوں نے آج اسمبلی میں نہ صرف حیدرآباد بلکہ سائبرآباد اور رچہ کنڈہ کمشنریٹ میں رات ایک بجے تک ہوٹلوں کو مزید پڑھیں

کیا بچوں کو گجرات قتل عام اور بابری مسجد سے متعلق جاننا نہیں چاہئے؟ مسلمانوں کو تعلیم حاصل کرنے کا حق ہے یا نہیں؟ لوک سبھا میں اسدالدین اویسی کے چبھتے ہوئے سوالات (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) این سی ای آر ٹی کی نصابی کتابوں سے بابری مسجد کا حوالہ ہٹانے پر اسدالدین اویسی نے مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے لوک سبھا میں مباحث میں حصہ لیتے ہوئے مودی حکومت سے مزید پڑھیں