حیدرآباد، سکندرآباد، سائبرآباد کے بعد اب چوتھا نیا شہر تعمیر کرنے کا اعلان: ریونت ریڈی

حیدرآباد (دکن فائلز) سینکڑوں سال کی تاریخ رکھنے والا تاریخی شہر حیدرآباد مختلف ثقافتوں اور روایات کا مرکز رہا ہے جس کی آبادی اور وسعت میں تیزی سے اصافہ ہوتا جارہا ہے۔ موتیوں کے لیے مشہور شہر حیدرآباد اب آئی مزید پڑھیں

کانگریس حکومت میں فرقہ پرستوں کے حوصلے بلند؟ میدک کے بعد اب حیدرآباد کے پرانے شہر میں شرپسندوں کا ہنگامہ، اشرار نے مادناپیٹ میں اقلیتوں کے مکانات پر حملہ کردیا، 4 گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس حکومت کی تشکیل کے بعد سے شرپسند عناصر ریاست میں پرامن فضا کو مکدر کرنے کی کوشش میں ہیں اور پولیس کی جانب سے بھگوا اشرار کے خلاف نرم رویہ سے ان کے حوصلے کافی بلند مزید پڑھیں

تاریخی چارمینار کی مرمت کے دوران ایک گھڑی کو نقصان پہنچا

حیدرآباد (دکن فائلز) تاریخی چارمینار کے چاروں طرف چار گھڑیاں 135 سال پرانی ہیں جو آج تک چالو حالت میں ہیں۔ ان چاروں میں سے ایک گھڑی کو چارمینار کے مرمتی کاموں کے دوران کچھ نقصان پہنچا ہے تاہم گھڑی مزید پڑھیں

دلسکھ نگر بم دھماکہ کیس کے مجرم سید مقبول زبیر کا انتقال

حیدرآباد (دکن فائلز) دلسکھ نگر بم دھماکہ 2013 کیس کے سزا یافتہ مجرم سید مقبول عرف زبیر کا آج انتقال ہوگیا۔ وہ 44 برس کے تھے۔ مقبول کا تعلق مہاراشٹرا کے ناندیڑ سے تھا انہیں 2013 دلسکھ نگر بم دھماکہ مزید پڑھیں

ملک میں مسلمانوں پر مظالم کے واقعات میں اضافہ کی مذمت، سیاسی و غیر سیاسی طاقتیں لائحہ عمل تیار کریں: یونائٹیڈ مسلم فورم کا بیان

حیدرآباد (پریس نوٹ) یونائیڈ مسلم فورم نے نریندر مودی حکومت کی تیسری میعاد کے دوران ملک کی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں پر ہورہے مظالم, سماج کو بانٹنے کی تازہ کوششوں, بی جے پی قائدین کے نفرت و تعصب پر مبنی مسلسل مزید پڑھیں

خاتون کو فحش پیغامات بھیجنے کےالزام میں صنعت پولیس انسپکٹر معطل

حیدرآباد (دکن فائلز) صنعت نگر پولیس اسٹیشن کے ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) انسپکٹر اے پوریندر ریڈی کو ایک خاتون کے ساتھ بدتمیزی کرنے اور فحش پیامات بھیجنے کے الزام میں معطل کردیا گیا۔ متاثرہ خاتون نے انسپکٹر کے خلاف مزید پڑھیں

کسانوں کے قرضوں کی معافی اسکیم ریونت ریڈی کا ایک انقلابی قدم: ڈاکٹر شجاعت علی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے کسان کانگریس حکومت سے کافی خوش ہیں۔ وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کی جانب سے کسانوں کے قرض معاف کئے جانے پر کسانوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ریونت ریڈی نے کل کسانوں کے لئے قرض مزید پڑھیں

حیدرآباد: بیروزگار نوجوانوں نے سکریٹریٹ کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سکریٹریٹ کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کرنے والے بے روزگاروں کو پولیس نے بی آر کے بھون کے قریب روک لیا۔ اسمبلی انتخابات سے قبل کئے گئے وعدہ کے مطابق سالانہ دولاکھ ملازمتوں پر بھرتی کرنے کیلئے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں رک رک کر بارش کا سلسلہ جاری، حسین ساگر لبریز ‘ سطح آب513 میٹر سے متجاوز

حیدرآباد (دکن فائلز) شدید بارش کی وجہ سے حیدرآباد شہر میں عام زندگی درہم برہم ہوگئی۔ کل رات ہوئی زبردست بارش کی وجہ سے نشیبی علاقوں میں پانی داخل ہوگیا۔ کئی کالونیوں میں مکانات میں پانی داخل ہونے کی شکایت مزید پڑھیں