تلنگانہ کے سابق وزیر اور جی ایچ ایم سی کے سابق میئر نے بی آر ایس کو چھوڑ کر کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے سابق وزیر اور جی ایچ ایم سی کے سابق میئر نے بی آر ایس چھوڑ کر کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کے سابق میئر مزید پڑھیں

تلنگانہ اسمبلی میں ذات پات پر مبنی مردم شماری کی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس حکومت کی جانب سے تلنگانہ اسمبلی میں ذات پات پر مبنی شماری کےلئے پیش کی گئی قرارداد کو متفقہ طور پر منظوری دے دی گئی۔ قرارداد کی سبھی پارٹیوں نے حمایت کی۔ وزیر پونم پربھاکر نے مزید پڑھیں

سید عظمت اللہ حسینی تلنگانہ وقف بورڈ کے چیرمین منتخب

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس لیڈر سید عظمت اللہ حسینی نے تلنگانہ وقف بورڈ کے چیرمین کا عہدہ سنبھال لیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتہ وقف بورڈ کی تشکیل جدید کے سلسلہ میں محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے جی او مزید پڑھیں

اکبرالدین اویسی نے حیدرآباد میں آوارہ کتوں کے حملوں میں اضافہ کا معاملہ اسمبلی میں اٹھایا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے فلور لیڈر اکبرالدین اویسی نے تلنگانہ اسمبلی میں حیدرآباد میں بڑھتے ہوئے آوارہ کتوں کے حملوں کا معاملہ اٹھایا۔ اجلاس میں انہوں نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد میں کتوں مزید پڑھیں

حیدرآباد: اکبر باغ ملک پیٹ جیولری شاپ ڈکیتی کی دلیرانہ واردات کے تینوں ملزمین گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) پولیس نے ملک پیٹ کے اکبر باغ میں کسواہ جیولری شاپ ڈکیتی معاملہ میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان کے پاس سے 24 لاکھ روپے مالیت کے سونا اور چاندی کے زیورات ضبط کر مزید پڑھیں

خواتین کرکٹ ٹیم کے کوچ معطل، غیراخلاقی حرکت کے خلاف شکایت کے بعد کاروائی

حیدرآباد (دکن فائلز) خواتین کرکٹ ٹیم کے کوچ جیسمہا کو ایچ سی اے کے صدر نے معطل کر دیا۔ حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن نے کوچ جیسمہا کو خواتین کرکٹرز کے ساتھ بدتمیزی کرنے اور غیراخلاقی حرکت کرنے پر معطل کردیا۔ مزید پڑھیں

کناڈا میں دل کا دورہ پڑنے سے حیدرآبادی طالب علم مزمل احمد کی موت

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے طالب علم شیخ مزمل احمد کا کناڈا میں انتقال ہوگیا۔ ان کے والدین نے ہندوستانی سفارت خانہ سے میت کو حیدرآباد منتقل کرنے کے انتظامات کرنے کی گذارش کی ہے۔ 25 سالہ طالب علم حیدرآباد مزید پڑھیں

رعایت پر ٹریفک چالان کی ادائیگی کےلئے صرف چند گھنٹے باقی، آج آخری تاریخ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں زیرالتواء ٹریفک چالان پر بھاری ڈسکاونٹ اسکیم کا آج رات 12 بجے سے قبل اختتام ہوجائے گا۔ زیر التواء ٹریفک چالان آج رات 11.59 بجے تک رعایتی اسکیم کے تحت ادا کئے جاسکتے ہیں۔ رعایت مزید پڑھیں

ملک پیٹ رکن اسمبلی احمد بلعلہ اور ایڈوکیٹ وینکٹ رامنا کے خلاف ہراسانی اور دھوکہ دہی کے الزام کے تحت مقدمہ درج

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے ملک پیٹ حلقہ سے رکن اسمبلی اور ایک ہائیکورٹ کے وکیل کے خلاف دھوکہ دہی اور ہراسانی کے الزام میں ایف آئی آر درج کی گئی، جبکہ شکایت کنندہ نے الزام مزید پڑھیں