منگل ہاٹ پولیس اسٹیشن کے ڈیٹیکیو انسپکٹر معطل، مہندر ریڈی نے کریمنلس کے ساتھ سالگرہ تقریب منائی تھی

حیدرآباد (دکن فائلز) منگل ہاٹ پولیس اسٹیشن کے ڈیٹیکٹیو انسپکٹر مہیندر ریڈی کو مجرموں کے ساتھ اپنی سالگرہ منانے پر معطل کردیا۔ حیدرآباد پولیس کمشنر کے سری نواس ریڈی نے مہندر ریڈی کو کریمنلس کے ساتھ سالگرہ تقریب منعقد کرنے مزید پڑھیں

اقلیتی اقامتی کالج یاقوت پورہ گرلز 1کا انٹرمیڈیٹ امتحانات میں شاندار مظاہرہ

حیدرآباد(پریس نوٹ) ریاست تلنگانہ حکومت کے تحت چلائے جانے والے اقلیتی اقامتی کالج یاقوت پورہ گرلز 1کے طلباء نے انٹرمیڈیٹ سال اول اور سال دوم میں شاندار مظاہرہ کیا ہے۔ کالج پرنسپل نسیم النساء بیگم نے بڑے پرمسرت انداز میں مزید پڑھیں

حیدرآباد: مسجد کی گیٹ کے سامنے پٹرول چھڑنے والا ملزم گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے ایل بی نگر میں مسجد مصطفیٰ کے دروازے پر مبینہ طور پر پیٹرول چھڑکنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ یہ واقعہ چہارشنبہ کی علی الصبح پیش آیا تھا۔ مسجد کمیٹی کی شکایت مزید پڑھیں

حیدرآباد کی مسجد کے سامنے پٹرول چھڑکنے کی اشتعال انگیز واردات، شرپسند شخص کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کو نظرمیں رکھتے ہوئے فرقہ پرست طاقتیں ماحول کو بگاڑنے کےلئے کوشاں ہے تاکہ بھگوا پارٹی کو اس کا زیادہ سے زیادہ فائدہ ہوسکتے۔ تلنگانہ میں فرقہ پرست طاقتوں کی جانب سے مسلم مخالف مزید پڑھیں

مسلم ریزرویشن کو ختم کردیا جائے گا، میدک میں امیت شاہ کی انتخابی مہم

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ کانگریس اور بی آر ایس پارٹیوں کی جانب سے دیئے جارہے مسلم ریزرویشن کو وہ ختم کرکے ایس سی، ایس ٹی اور دیگر کمزور طبقات کو دے دیں گے۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد ساوتھ زون کی پہلی خاتون ڈی سی پی کے طور پر سنیہا مہرا کی تعیناتی

حیدرآباد (دکن فائلز) الیکشن کمیشن آف انڈیا نے چیف سکریٹری کو فوری اثر کے ساتھ آئی پی ایس افسر سنیہا مہرا کو ڈی سی پی حیدرآباد ساوتھ زون کے طور پر تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔ سنیہا مہرا، 2018 مزید پڑھیں

مادھوی لتا کے پاس اسدالدین اویسی سے کئی گناہ زیادہ اثاثے

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں آج لوک سبھا انتخابات کےلئے نامزدگیوں کے عمل کا آج شام اختتام ہوگیا۔ تمام اہم پارٹیوں کے امیدواروں نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔ وہیں حیدرآباد لوک سبھا حلقہ سے بی جے پی کی امیدوار مزید پڑھیں

بی جے پی امیدوار مادھوی لتا نے حیدرآباد حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا حلقہ حیدرآباد سے بی جے پی امیدوار کے مادھوی لتا نے آج چارمینار سے ایک ریلی کے ذریعہ حیدرآباد ڈسٹرکٹ کلکٹریٹ پہنچی اور اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔ انہوں نے ریلی سے قبل چارمینار کے مزید پڑھیں

تلنگان انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج جاری، طالبات کا شاندار مظاہرہ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج جاری کردیئے گئے۔ فرسٹ ایئر میں 2.87 لاکھ اور سکینڈ ایئر میں 3.22 لاکھ طلبا نے کامیابی حاصل کی۔اسی طرح فرسٹ ایئر میں کامیاب طلبا کا فیصد 60.01 رہا جبکہ سکینڈ ایئر میں مزید پڑھیں