تلنگانہ میں 12 آئی پی ایس افسران کے تبادلے، ترون جوشی رچہ کنڈہ سی پی مقرر

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے ایک بار پھر ریاست میں متعدد آئی پی ایس افسران کا تبادلہ کیا ہے۔ چیف سکریٹری شانتی کماری نے 12 افسران کے تبادلے سے متعلق احکامات جاری کردیئے۔ رچہ کنڈہ کے سی پی سدھیر مزید پڑھیں

حیدرآباد کی مشہور نمائش میں 3 دن کی توسیع

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کی مشہور صنعتی نمائش میں 3 دن کی توسیع کی گئی۔ نمائش میدان میں اب 18 فروری بروز اتوار تک عوام سیر و تفریح کےلئے آسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آل انڈیا انڈسٹریل ایگزیبیشن سوسائٹی (AIIES) مزید پڑھیں

ہلدوانی میں مسجد و مدرسہ کو منہدم کرنے کی آرڈر کاپی دکھانے میں انتظامیہ ناکام، عدالتی فیصلہ کا انتظار تک نہیں کیا گیا، مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر گئے جمعیۃ علماء ہند کے وفد نے رپورٹ پیش کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) حکومت نے تلنگانہ میں منشیات ، گانجہ اور حقہ پر پابندی لگادی ہے۔ اِس سلسلہ میں ریاست میں حقہ پارلرس پر پابندی عائد کرنے کیلئے حکومت نے اسمبلی میں بل پیش کیا ہے جسے اتفاق رائے سے مزید پڑھیں

بی آر ایس کو ایک اور جھٹکا؟ حیدرآباد کے سابق میئر بی رام موہن کی وزیراعلیٰ ریونت ریڈی سے ملاقات

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس اب جی ایچ ایم سی پر خاص توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔ حیدرآباد شہر میں پارٹی کے ہاتھ مضبوط کرنے کےلئے آپریشن جاری ہے۔ جی ایچ ایم سی کے سابق ڈپٹی میئر بابا فصیح الدین پہلے مزید پڑھیں

اسدالدین اویسی کے ہاتھوں یاقوت پورہ میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے آج یاقوت پورہ کے رکن اسمبلی جعفر حسین معراج کے ہمراہ دبیر پورہ نالہ کے فیز 1 اور فیز 2 کاموں کا افتتاح انجام دیا۔ ان مزید پڑھیں

تلنگانہ بجٹ اقلیتوں کےلئے مایوس کن: بی آر ایس لیڈر عبداللہ سہیل

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر ایس رہنما عبداللہ سہیل نے تلنگانہ بجٹ کو مایوس کن قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں اقلیتوں کےلئے جو رقم مختص کی گئی ہے وہ ناکافی ہے۔ انہوں نےکہا کہ کانگریس نے انتخابات مزید پڑھیں

تلنگانہ میں 132 تحصیلداروں اور 32 ڈپٹی کلکٹرس کے تبادلے

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے ریاست میں بڑے پیمانے پر تحصیلداروں کے تبادلے کردیئے ہیں، اس سلسلہ میں احکامات جاری کئے گئے۔ آج ریونیو سکریٹری نے ریاست بھر میں 132 تحصیلداروں اور 32 ڈپٹی کلکٹروں (RDOs) کے تبادلے کے مزید پڑھیں

شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، 25 فروری کو شب برات

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ شعبان المعظم 1445 زیرنگرانی مولانا سید حسن ابراہیم حسینی قادری سجاد پاشاہ معتمد صدر مجلس علما دکن آج شام حسینی بلڈنگ معظم مزید پڑھیں

میرا ایمان ہے جس جگہ پر مسجد تھی، مسجد ہے اور مسجد رہے گی: لوک سبھا میں رام مندر مباحث کے دوران اسدالدین اویسی کی تقریر (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے آج لوک سبھا میں جاری رام مندر پر مباحث میں حصہ لیا اور تحریک کی مخالفت کرتے ہوئے مودی حکومت مزید پڑھیں