کے سی آر کا بلڈوزر: بی جے پی کے مبینہ رہنما کی ہوٹل کو جی ایچ ایم سی نے منہدم کردیا، نند کمار نے معین آباد فارم ہاوز میں ٹی آر ایس ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کی تھی

نند کمار کی جانب سے کی گئی غیرقانونی تعمیرات کو آج جی ایچ ایم کے بلڈوزرز نے منہدم کردیا جبکہ بی جے پی کے مبینہ رہنما نے کچھ روز قبل ٹی آر ایس کے ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش مزید پڑھیں

ٹی آر ایس کے رکن اسمبلی آر بالاکشن کے قافلے پر حملہ، پولیس سے شکایت، ویڈیو دیکھیں

ٹی آر ایس رکن اسمبلی رسامائی بالاکشن کو آج اس وقت تلخ تجربہ ہوا جب کچھ نوجوانوں نے ان کے قافلے پر حملہ کرنے کی کوشش کی جبکہ یہ حملہ ان کے اپنے ہی حلقہ میں واقع ایک دیہات میں مزید پڑھیں

مودی کے دورہ کے خلاف تلنگانہ بھر میں زبردست مظاہرے، حیدرآباد کے پرانے شہر میں بھی کیا گیا احتجاج

وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ تلنگانہ کے خلاف ریاست بھر میں بڑے پیمانہ پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کے علاوہ کے بی آر پارک، عثمانیہ یونیورسٹی و دیگر مقامات پر مودی مخالف مظاہرے کئے گئے۔ اس مزید پڑھیں

’میں روز تین کیلو گالیاں کھاتا ہوں‘ تلنگانہ میں مودی کا عجب انداز

وزیراعظم نریندر مودی نے آج تلنگانہ میں کے سی آر کا نام لیے بغیر ان پر بدعنوانی اور خاندانی سیاست کا الزام لگایا۔ عجب انداز میں تقریر کرتے ہوئے مودی نے ریلی میں شامل افراد سے دریافت کیا کہ وہ مزید پڑھیں

مودی کے حیدرآباد پہنچنے سے قبل ہی کے سی آر دہلی کےلیے روانہ، سیاسی حلقوں میں چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں

تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ دہلی کےلیے روانہ ہوگئے۔ جمعہ کی شام کے سی آر نے حیدرآباد میں تلنگانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اجل بھویان سے ملاقات کی اور فوری طور پر دہلی کےلیے روانہ ہوگئے۔ ان مزید پڑھیں

’تلنگانہ میں مودی کا داخلہ منع ہے‘ حیدرآباد میں وزیراعظم کے دورہ کے خلاف پوسٹرز

اب یہ ایک عام بات ہوگئی ہے کہ جبھی بھی وزیراعظم مودی تلنگانہ کا دورہ کرتے ہیں تو حیدرآباد شہر میں احتجاجاً مودی کے دورہ کے خلاف فلیکس لگائے جاتے رہے ہیں۔ گذشتہ جولائی میں بی جے پی کی قومی مزید پڑھیں

گجرات میں اسدالدین اویسی کی بوگی پر پتھراؤ، حملہ میں صدر مجلس محفوظ

گجرات میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی کی بوگی پر پتھراؤ کیا گیا جبکہ اسدالدین اویسی اس حملہ میں محفوظ رہے۔ اطلاعات کے مطابق کچھ شرپسندوں نے وندے بھارت ٹرین پر پتھراؤ مزید پڑھیں