حیدرآباد میں بیف ریسٹورنٹ پر حملہ، بجرنگ دل کارکنوں کی غنڈہ گردی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں دن دھاڑے غنڈوں نے بیف کے کھانے پیش کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ایک ہوٹل پر حملہ کردیا۔ ملیالم نیوز پورٹل ’سپرابھاتھم‘ کی رپورٹ کے مطابق حیدرآباد کی ای ایف ایل یو یونیورسٹی کے مزید پڑھیں

تلنگانہ: انٹرمیڈیٹ طلبا کےلئے اہم خبر، سالانہ امتحانات کا آغاز اس تاریخ سے ہوگا!

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کو مارچ سے قبل منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ تبدیلی سال دوم کے طلبا کو EAMCET اور IIT جیسے مسابقتی امتحانات کی تیاری کے لیے مناسب وقت دینے مزید پڑھیں

بڑی خبر: حیدرآباد سے بنگلور جارہی بس میں آگ بھڑک اٹھی، 12 مسافر ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھرا پردیش میں ایک خوفناک بس حادثے کے بعد پورے ملک میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ یہ ایک دل دہلا دینے والا واقعہ ہے جس نے کئی جانیں لے لیں۔ حیدرآباد سے بنگلورو جانے والی کاویری مزید پڑھیں

تلنگانہ : دسویں جماعت کے امتحانی فیس کی اہم تاریخیں!

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں دسویں جماعت کے طالب علموں کےلئے اہم خبر۔ امتحانی فیس کی ادائیگی کی اہم تاریخیں سامنے آ گئی ہیں! ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن نے دسویں جماعت کے فائنل امتحانات کی فیس کی تاریخوں کا اعلان کیا مزید پڑھیں

بڑی خبر: سونو سنگھ پر بھتہ خوری کا الزام۔۔! گاؤ رکھشکوں کے بارے میں وزیراعظم مودی کا دعویٰ، ایک سچا بیان! (بی جے پی والوں کو یہ ویڈیو ضرور دیکھنا چاہئے)

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث اکثر لوگ “گاؤ رکھشکوں کے نقاب کے پیچھے چھپ کر غیرقانونی سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں وہ دراصل سماج دشمن عناصر ہیں۔ حیدرآباد کے پوچارم آئی ٹی کوریڈور میں ایک مزید پڑھیں

گھٹکیسر میں گاؤ رکھشک پر فائرنگ: معاملہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش، سیاسی فائدہ کےلئے بی جے پی کوشاں، ڈی جی پی آفس کے قریب غیرضروری ہنگامہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے لکڑی کا پل علاقہ میں آج اس ہلچل مچ گئی جب بی جے پی کی جانب سے ڈی جی پی آفس کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کی گئی۔ اس دوران باغ عامہ سے لکڑی کا مزید پڑھیں

سید علی مرتضیٰ رضوی، تلنگانہ ریونیو سیکرٹری کے عہدہ سے رضاکارانہ مستعفی، سیاسی دباؤ کا نتیجہ؟

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے ریونیو سیکرٹری، سید علی مرتضیٰ رضوی نے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔ ان کی آٹھ سال کی سروس باقی تھی۔ اس فیصلے نے بیوروکریٹک اور سیاسی حلقوں میں قیاس آرائیاں شروع کر دی ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں

حیدرآباد: فائرنگ میں گاؤرکھشک زخمی، بی جے پی لیڈروں نے سونو سنگھ کی عیادت کی، ابراہیم کی گرفتاری کےلئے پولیس سرگرم

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میڑچل میں ایک خودساختہ گاؤ رکھشک کو گولی مارکر زخمی کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چہارشنبہ کی شام حیدرآباد کے پوچارم آئی ٹی کوریڈور کے قریب رام پلی میں ایک گاؤ رکھشک مزید پڑھیں

مدارس دینیہ میں مولانا حافظ پیر شبیر احمدؒ کے لئے خراج عقیدت اور ایصال ثواب کا اہتمام

حیدرآباد (راست) جامعہ اسلامیہ دارالعلوم فرقانیہ بمراس پیٹ، مدرسہ محمدیہ تجوید القرآن ناگارم، جامعہ اسلامیہ تعلیم القرآن، مولا علی ضلع ملکاجگری میں الحاج حافظ پیر شبیر احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے ایصالِ ثواب کے لیے ایک پُرنور دعائیہ محفل مزید پڑھیں