عالمی یوم اردو: شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت آج منایاجا رہا ہے

آج سارے عالم میں ’یوم اردو‘ منایا جارہے ہے، جس کا علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر اہتمام کیا جاتا ہے۔ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت آج منایاجا رہا ہے، شاعر مشرق کے مزید پڑھیں

بارش میں بھی اسدالدین اویسی نے انتخابی مہم کو جاری رکھا، برسات کے باوجود جلسہ میں بڑی تعداد میں لوگ شریک (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ انتخابات کےلئے تمام سیاسی جماعتیں میدان میں ہیں۔ انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے وہیں حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی انتخابی مہم تیز ہوگئی ہے۔ حیدرآباد میں گذشتہ مزید پڑھیں

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے: غزہ سے متعلق بیان پر فلسطینی نژاد امریکی رکن کا نگریس رشیدہ طلیب کیخلاف قرارداد منظور

امریکی ایوان نمائندگان میں غزہ کی صورتحال سے متعلق بیان دینے پر واحد فلسطینی نژاد رکن کا نگریس رشیدہ طلیب کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ ایوان نمائندگان نے منگل کی رات 188 کے مقابلے میں 234 ووٹ ڈالے اور مزید پڑھیں

اسرائیلی کے فضائی حملے میں خان یونس کی سب سے بڑی مسجد شہید، غزہ میں شہدا کی تعداد 10328 ہوگئی

غزہ پر اسرائیلی بمباری کے 31 دنوں کے دوران کم از کم 10328 فلسطینی شہری شہید ہو گئے ہیں۔ ان میں شہید ہونے والے بچوں کی تعداد 4237 ہے۔ یہ اعدادو شمار فلسطینی وزارت صحت نے منگل کے روز جاری مزید پڑھیں

نیویارک میں اسرائیلی بمباری کے خلاف زبردست احتجاج، احتجاجیوں نے مین ہٹن پُل پر نماز کی ادا کی، مراقش میں تین لاکھ افراد سراپا احتجاج

غزہ میں صہیونی بربریت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری ہیں، گزشتہ روز بھی مراکش میں تین لاکھ افراد سراپا احتجاج بنے، اور نیویارک میں اسرائیلی بمباری کے خلاف مین ہٹن پُل پر نماز ادا کی گئی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

رفاح میں ایک پلیٹ دال کیلئے ترستے بچوں کی وائرل ویڈیو نے دل چیر دیے، غزہ کے شہری ایک ماہ سے زائد عرصے سے پانی، خوراک اور طبی سہولیات سے محروم

غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے دردناک مناظر آئے روز دل دہلاتے رہتے ہیں اور ایسے میں رفاح سے سامنے آنے والی بے گھر بچوں کی ویڈیو نے دلوں کو چیر کر رکھ دیا ہے۔ غزہ میں ایک ماہ قبل مزید پڑھیں

مدرسے کے طلبا کی خاتون شاعرہ کو غیراخلاقی انداز میں داد۔۔۔ وائرل ویڈیو پر وبال، دارالعلوم دیوبند کی تردید، مولانا سجاد نعمانی کا سخت ردعمل

((مشاعرہ کا ویڈیو انتہائی واہیات ہے اور قابل اعتراض ہے، اسی لئے ’دکن فائلز‘ نے اس ویڈیو کو شائع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کچھ طلبا کی غلط حرکت کی وجہ سے سارے مدارس کے طلبا کو بدنام نہیں مزید پڑھیں

فلسطین اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس پر قاتلانہ حملہ ، بال بال بچ گئے، اندھا دھند برستی گولیاں محافظ کو چھلنی کرگئیں

فلسطین اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس انتہا پسند تنظیم کی جانب سے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، ان کا ایک سیکورٹی گارڈ جاں بحق ہوا۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے قافلے پر انتہاپسند مزید پڑھیں

’اسرائیل ہمیں بھوکا مار رہا ہے‘ غزہ کے معصوم بچوں کی پریس کانفرنس، نام نہاد انسانیت کے علمبرداروں کا ضمیر جھنجھوڑنے کی کوشش (ویڈیو دیکھیں)

اسرائیل 7 اکتوبر سے پوری دنیا کے سامنے ہم پر بمباری کررہا ہے اور وہ نسل کشی پر تلا ہوا ہے، وہ ہمیں بھوکا مار رہا ہے۔ غزہ میں معصوم بچوں نے پریس کانفرنس کرکے نام نہاد مہذب و اندھی مزید پڑھیں