نام نہاد آزاد دنیا فلسطین میں نسل کشی کی حمایت جاری۔۔۔، غزہ پر اسرائیلی بربریت کے خلاف پرینکا گاندھی کا سخت ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس جنرل سیکرٹری پریانکا گاندھی نے آج غزہ کی صورتحال پر سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ پرینکا گاندھی نے کہا ٹوئٹ کیا کہ ’نام نہاد آزاد دنیا کے رہنما فلسطین میں نسل کشی کی مالی معاونت اور مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اسلام دشمنی میں پاگل، غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی دی

انتہا پسند اسرائیلی وزیر امیچائی ایلی یاہو (Amichai Eliyahu) نے کہا ہے کہ غزہ پر ایٹم بم گرانا خارج از امکان نہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ایک انٹرویو کے دوران جواب میں فلسطینیوں کو مزید پڑھیں

اسرائیل کا رات کی تاریکی میں المغازی کیمپ پر فضائی حملہ، 51 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ پر رات کے اندھیرے میں المغازیکیمپ پرحملہ کردیا، جس کے نتیجے میں51 فلسطینی شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے کے بعد دھماکے بھی سنے گئے، المغازی کیمپ پر حملے میں 51 فلسطینی شہید مزید پڑھیں

صیہونی بربریت کی انتہا: اسرائیل کی غزہ کے اسپتالوں، اسکولوں، مساجد، ایمبولینسوں سمیت قبرستان پر بھی بمباری

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری 29 روز بھی جاری ہے، صیہونی فوج غزہ میں بلاتفریق بمباری کر رہی ہے اور اسپتال ، اسکول، مسجد، پناہ گزین کیمپ، ایمبولینس اور حتیٰ کہ قبرستان بھی محفوظ نہیں۔ عرب میڈیا مزید پڑھیں

سرنگوں کا جال اور 40 ہزار جنگجو، صیہونی فوجیوں کو جہنم رسید کرنے کےلئے حماس کی تیاریاں

حماس نے غزہ شہر میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی اسرائیلی زمینی افواج کو گھیرنے اور زیر کرنے کی مکمل تیاریاں کر رکھی ہیں۔ فلسطینی آزادی پسند عسکری تنظیم حماس کی اعلیٰ قیادت کے قریبی ذرائع نے خبر رساں مزید پڑھیں

’آپ کے ہاتھ فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہیں‘ کینیڈا کی وزیرخارجہ پر فلسطینی نژاد شہری کی ایئرپورٹ پر تنقید (ویڈیو دیکھیں)

کینیڈا کی وزیرخارجہ میلانی جولی کو اسرائیل کی حمایت کرنے پر فلسطینی نژاد شہری کی تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ شہری نے ایئرپورٹ پر وزیرخارجہ میلانی جولی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

آندھراپردیش میں ذات پات پر مبنی سروے ہوگا، جگن کابینہ کا اہم فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں ذات پات پر مبنی سروے کی بحث تیزی سے جاری ہے۔ اس دوران آندھراپردیش حکومت نے اس سلسلہ میں اہم فیصلہ لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آندھرا میں بھی ذات پات پر مبنی سروے مزید پڑھیں

غزہ میں الشفا اسپتال کے قریب سڑکوں پر لاشوں کی تصاویر ہولناک ہیں، ایمبولینسز پر اسرائیلی حملے سے خوفزدہ ہوں: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایمبولینسز پر اسرائیلیوں پر حملوں پر خوف کا اظہا رکیا ہے۔ ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ الشفا اسپتال کے باہر ایمبولینس کے قافلے پر مزید پڑھیں