’مسلم خواتین کی طرف اٹھنے والا ہاتھ توڑ دیں گے!‘ امتیاز جلیل کا نتیش کمار اور نام نہاد سیکولر جماعتوں پر سخت حملہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر کے جالنہ شہر میں ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سینئر رہنما اور سابق رکنِ پارلیمنٹ امتیاز جلیل نے کہا کہ اگر کسی نے مسلم خواتین کو بری نیت مزید پڑھیں

بڑی خبر: امریکی فوجی کارروائی میں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو گرفتار، ٹرمپ کا اعلان: وینزویلا پر امریکہ کا راج!

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) امریکہ نے ایک غیر معمولی اور انتہائی خفیہ فوجی کارروائی کے دوران وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کو گرفتار کر کے ملک سے باہر منتقل کر دیا ہے۔ امریکی مزید پڑھیں

بڑی خبر: وینزویلا پر امریکہ نے حملہ کردیا؟ دارالحکومت کراکس میں زور دار دھماکے، ٹرمپ پر سنگین فوجی جارحیت کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں ہفتہ کی علی الصبح متعدد زور دار دھماکے سنائی دیے، جن کے ساتھ فضائی جہازوں جیسی آوازیں بھی سنی گئیں۔ صدر نکولس مادورو کی قیادت والی حکومت نے ان حملوں مزید پڑھیں

شدت پسندوں کے دباؤ کے آگے بی سی سی آئی جھک گئی، مصتفیض الرحمان کو کے کے آر سے نکالنے کا حکم

حیدرآباد (دکن فائلز) بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایک متنازعہ قدم اٹھاتے ہوئے کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کو ہدایت دی ہے کہ وہ بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مصتفیض الرحمان کو آئندہ آئی پی مزید پڑھیں

ہندو دیوی دیوتاؤں پر قابل اعتراض تبصروں کا معاملہ، یوٹیوبر کے خلاف کارروائی تیز

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندو دیوی دیوتاؤں کے خلاف مبینہ قابل اعتراض تبصروں کے بعد یوٹیوبر انویش کے خلاف قانونی کارروائی تیز کر دی گئی ہے۔ پَنجہ گٹہ سائبر کرائم پولیس نے انسٹاگرام انتظامیہ کو خط لکھ کر انویش کی یوزر مزید پڑھیں

موسیٰ ندی کی نشاۃِ ثانیہ: حیدرآباد کو دوبارہ شاندار، سرسبز اور عالمی شہر بنانے کا خواب، تلنگانہ اسمبلی میں ریونت ریڈی کا بڑا اعلان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) دکن کی تہذیب، تاریخ اور وقار کی امین موسیٰ ندی ایک بار پھر حیدرآباد کی شناخت بننے جا رہی ہے۔ شہر کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی موسیٰ ندی کی بحالی اور ریور مزید پڑھیں

تعلیم کی طاقت: آئی آئی ٹی حیدرآباد کے طالب علم کو ملا ریکارڈ توڑ تنخواہ کا پیکیج، مسلم نوجوانوں کے لیے روشن مثال

حیدرآباد (دکن فائلز) تعلیم اگر خلوص، محنت اور مستقل مزاجی کے ساتھ حاصل کی جائے تو یہ انسان کی تقدیر بدل دیتی ہے۔ اس حقیقت کی زندہ مثال انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، حیدرآباد (آئی آئی ٹی–ایچ) کے کمپیوٹر سائنس مزید پڑھیں

موسیٰ ندی کی صفائی کے نام پر غریبوں کی زندگیاں تباہ نہ ہوں: تلنگانہ اسمبلی میں اکبرالدین اویسی کا بیان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اسمبلی میں موسیٰ ندی کی صفائی پر بحث کے دوران کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے کانگریس حکومت پر زور دیا کہ وہ غریب عوام کا ہر حال میں تحفظ مزید پڑھیں

کرناٹک کے بیلاری میں سیاسی تصادم: بینرز کے تنازع پر خونریز جھڑپ، کانگریس کارکن ہلاک، بی جے پی رکن اسمبلی جناردھن ریڈی و دیگر کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک کے جنوبی شہر بیلاری میں جمعرات کی رات سیاسی کشیدگی اس وقت پرتشدد رخ اختیار کر گئی جب کانگریس ایم ایل اے نارا بھارت ریڈی اور بی جے پی ایم ایل اے جناردھن ریڈی کے حامیوں مزید پڑھیں

ایس آئی آر سے متعلق عوامی بیداری مہم پر زور: مولانا شاہ سید احسان الدین قاسمی

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیۃ علماء تلنگانہ کے صدر مولانا شاہ سید احسان الدین قاسمی و رشادی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایس آئی آر (SIR) سے متعلق امور پر تفصیلی روشنی ڈالی اور ریاست بھر میں اس سلسلہ مزید پڑھیں