عالمِ اسلام کی معروف شخصیت و ممتاز عالم دین مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال

حیدرآباد (دکن فائلز) برصغیر کے نامور عالمِ دین، ممتاز محدث، مفکر، مصنف، شعلہ بیان خطیب اور دارالعلوم ندوۃ العلماء، لکھنؤ کے سابق استاد حضرت مولانا سید سلمان حسینی ندوی پیر 29 جون 2026ء کو 72 برس کی عمر میں انتقال مزید پڑھیں

’مودی کا پیغام ہے – خود کھاؤ، مجھے بھی کھلاؤ، جم کر لوٹ مچاؤ‘، بھگیرتھ چودھری معاملے پر کانگریس کا سخت حملہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر مملکت برائے زراعت بھگیرتھ چودھری پر اپنی ہی وزارت کی سبسیڈی اسکیم سے تقریباً 99 لاکھ روپے حاصل کرنے کے الزامات کے بعد سیاسی ہلچل تیز ہو گئی ہے۔ کانگریس نے اس معاملے کو اختیارات مزید پڑھیں

غزہ پر خاموشی اب مزید قابلِ قبول نہیں، ہندوستان کو فلسطینی عوام کے حق میں جرأت کے ساتھ آواز بلند کرنی چاہیے: سونیا گاندھی، راہل گاندھی کی مکمل حمایت

حیدرآباد (دکن فائلز) غزہ میں جاری انسانی المیے، ہزاروں بے گناہ فلسطینی شہریوں بالخصوص بچوں کی ہلاکتوں اور تباہ حال انسانی صورتحال پر کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے مرکزی حکومت کی خاموشی پر شدید تشویش ظاہر کرتے مزید پڑھیں

صرف شک کی بنیاد پر اترپردیش پولیس کی برق رفتار کارروائی! خواتین پر گھر میں بیف پکانے کا الزام، مقدمہ بھی درج، گرفتاری بھی، گودی میڈیا میں ہنگامہ؛ اگر گوشت بیف نہ نکلا تو کیا ہوگا؟

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے ضلع کوشامبی میں محض شبہے کی بنیاد پر پولیس کی فوری کارروائی نے ایک بار پھر کئی قانونی اور سماجی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ پولیس نے تین خواتین کو اس الزام میں گرفتار کر مزید پڑھیں

راجستھان میں مساجد اور مدارس پر بلڈوزر کارروائیاں تشویشناک، اے پی سی آر کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں جانبداری کے سنگین الزامات

حیدرآباد (دکن فائلز) انسانی حقوق کی تنظیم اسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) نے راجستھان میں مساجد، مدارس، عیدگاہوں اور مزارات کے خلاف جاری انہدامی کارروائیوں پر اپنی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری کرتے ہوئے مقامی مزید پڑھیں

لالچ نے رشتوں کا خون کر دیا: نلگنڈہ میں جائیداد کی خاطر بیٹی اور داماد نے پورے خاندان کے قتل کی خوفناک سازش رچ ڈالی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کی تلنگانہ کالونی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کے بہیمانہ قتل کے سنسنی خیز مقدمے کا پولیس نے پردہ فاش کرتے ہوئے ایسا انکشاف کیا ہے جس نے پورے ریاست کو مزید پڑھیں

زلزلے سے پہلے گوگل کو کیسے پتہ چل جاتا ہے؟ وینزویلا کے تباہ کن زلزلوں سے قبل ہی وارننگ جاری! دلچسپ ٹیکنالوجی کی تفصیلات منظر عام پر

حیدرآباد (دکن فائلز) وینزویلا میں بدھ کے روز آنے والے 7.1 اور 7.5 شدت کے دو طاقتور زلزلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جبکہ ہزاروں افراد متاثر ہوئے۔ تاہم اس قدرتی آفت کے مزید پڑھیں

’پاسپورٹ نہیں، بی جے پی کارڈ شہریت کا ثبوت؟‘ مودی حکومت پر اسدالدین اویسی کا زبردست طنز

حیدرآباد (دکن فائلز) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے پاسپورٹ اور شہریت سے متعلق جاری تنازع پر مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ مزید پڑھیں

تلنگانہ میں ایس آئی آر شروع! گھر گھر پہنچیں گے انتخابی اہلکار؛ عوام ہوشیار رہیں، معلومات درست فراہم کریں (اہم اور تفصیلی خبر)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں انتخابی فہرستوں (الیکٹورل رولز) کی خصوصی جامع نظرثانی (Special Intensive Revision-2026) کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ اس اہم انتخابی مہم کے تحت تقریباً 36 ہزار بوتھ لیول افسران (BLOs) گھر گھر جا کر ووٹروں مزید پڑھیں

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں تو پھر شہریت کا اصل ثبوت کیا ہے؟ حکومت کے وضاحتی بیان پر ملک بھر میں بحث، اصل قانون کیا کہتا ہے؟ (تفصیلی خبر)

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان میں پاسپورٹ اور شہریت کے تعلق پر ایک نیا قانونی اور عوامی مباحثہ اس وقت شدت اختیار کر گیا جب وزارتِ خارجہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے واضح کیا کہ پاسپورٹ بنیادی طور پر صرف ایک مزید پڑھیں