کرناٹک کے بیلاری میں سیاسی تصادم: بینرز کے تنازع پر خونریز جھڑپ، کانگریس کارکن ہلاک، بی جے پی رکن اسمبلی جناردھن ریڈی و دیگر کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک کے جنوبی شہر بیلاری میں جمعرات کی رات سیاسی کشیدگی اس وقت پرتشدد رخ اختیار کر گئی جب کانگریس ایم ایل اے نارا بھارت ریڈی اور بی جے پی ایم ایل اے جناردھن ریڈی کے حامیوں مزید پڑھیں

ایس آئی آر سے متعلق عوامی بیداری مہم پر زور: مولانا شاہ سید احسان الدین قاسمی

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیۃ علماء تلنگانہ کے صدر مولانا شاہ سید احسان الدین قاسمی و رشادی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایس آئی آر (SIR) سے متعلق امور پر تفصیلی روشنی ڈالی اور ریاست بھر میں اس سلسلہ مزید پڑھیں

عقیدۂ ختمِ نبوت کی حفاظت اور باطل فتنوں کا تعاقب عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ کی ذمہ داری: مولانا ابرار الحسن رحمانی قاسمی

کاما ریڈی (دکن فائلز) ناظم مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوت کاماریڈی حافظ محمد فہیم الدین منیری کی اطلاع کے مطابق مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوت ٹرسٹ کاماریڈی کے ذمہ داران کا ایک مشاورتی اجلاس مجاہدِ ختمِ نبوت حضرت مولانا ابرار الحسن صاحب مزید پڑھیں

پونے بم دھماکہ کیس کے ملزم اسلم شبیر شیخ فائرنگ میں جاں بحق

حیدرآباد (دکن فائلز) 2012 میں پونے کے جنگلی مہاراج روڈ (جے ایم روڈ) پر ہونے والے سیریل بم دھماکوں کے کیس میں ملزم اسلم شبیر شیخ عرف بنٹی جہانگیر دار کو چہارشنبہ کی دوپہر مہاراشٹر کے اہلیانگر ضلع کے شری مزید پڑھیں

’موہن بھاگوت بیک وقت دو زبانیں ۔۔۔!‘ آر ایس ایس کے عروج اور سیکولر ہندوستان کی سیاست پر اس کے گہرے اثرات کا نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں دلچسپ انکشاف

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ کے موقر اخبار نیویارک ٹائمز نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے قیام سے لے کر اس کے موجودہ غیر معمولی اثر و رسوخ تک کے سفر پر ایک تفصیلی تحقیقی رپورٹ شائع کی مزید پڑھیں

موت پر میری فرشتوں کو بھی رشک آے گا۔۔! یمنی عالمِ دین شیخ علی الثنانی دوران تدریسِ قرآن انتقال کرگئے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) یمن کے معروف عالمِ دین، ممتاز قرآن معلم اور دینی اسکالر شیخ ڈاکٹر علی محمد الثنانی قرآنِ مجید کی تدریس کے دوران اچانک انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کے آخری لمحات کیمرے کی آنکھ میں محفوظ مزید پڑھیں

نئے سال کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں: سوئٹزرلینڈ کے اسکی ریزورٹ میں زوردار دھماکہ، 40 سے زائد ہلاک، 100 زخمی

حیدرآباد (دکن فائلز) سوئٹزرلینڈ کے مشہور اسکی ریزورٹ قصبہ کرانس مونٹانا میں نئے سال کی تقریبات کے دوران ایک بار میں ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو مزید پڑھیں

”ہمارے علاقے کے بچے بڑے نہیں ہوتے“ — غزہ کے بچے کی بات نے جیکی چین کو رُلا دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) غزہ میں اسرائیلی بمباری سے جنم لینے والا انسانی المیہ دنیا بھر کے ضمیر کو جھنجھوڑ رہا ہے۔ معصوم بچوں اور خواتین پر ڈھائے جانے والے مظالم نے نہ صرف عالمی میڈیا بلکہ سوشل میڈیا صارفین کو مزید پڑھیں

قرآن پر حلف، تاریخ رقم: ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر بن گئے

حیدرآباد (دکن فائلز) نیویارک سٹی کی سیاسی تاریخ میں یکم جنوری کو ایک یادگار اور علامتی باب کا اضافہ ہوا، جب ظہران ممدانی نے بطور میئر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ وہ نیویارک کے پہلے مسلمان، پہلے جنوبی ایشیائی نژاد مزید پڑھیں

درد اور بخار کی دوا نائمسولائیڈ کی زائد خوراک پر فوری پابندی کا اعلان، تیاری، فروخت اور تقسیم ممنوع

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی حکومت نے انسانی صحت کو لاحق سنگین خطرات کے پیشِ نظر درد اور بخار کے علاج میں استعمال ہونے والی دوا نائمسولائیڈ (Nimesulide) کی 100 ملی گرام سے زائد مقدار پر مشتمل فوری اثر رکھنے والی مزید پڑھیں