امریکی شہربوسٹن کی یونیورسٹی میں پارسل بم کا دھماکہ

امریکی شہر بوسٹن کی یونیورسٹی میں پارسل بم کے دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ میڈیا کے مطابق دھماکا خیز مواد پر مشتمل پیکٹ کھولنے کے دوران دھماکا ہوا، زخمی ہونے والے شخص کا تعلق یونیورسٹی کے عملے سے ہے۔ مزید پڑھیں

آذربائیجان اور آرمینیا میں دوبارہ جنگ: 49 آرمینیائی فوجی ہلاک، ترکیہ کا انتباہ بھی آگیا

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان نگورنوکاراباخ ریجن میں ایک بار پھر جنگ چھڑ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان نگورنوکاراباخ کے ریجن میں ایک بار پھر جنگ کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں ممالک کی افواج مزید پڑھیں

ڈنمارک کے اسکولوں میں اسکارف پر پابندی کی تجویز پر احتجاج

ڈنمارک کی حکمران سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے قائم کردہ ایک ادارے نے حکومت کو ڈینش ایلیمنٹری اسکولوں میں اسکارف پر پابندی کی تجویز پیش کی ہے۔ اسکارف پر پابندی کی تجویز کے بعد ملک میں ایک نئی بحث مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا جوہری ہتھیاروں سے متعلق قانون عالمی امن کےلیےخطرہ ہے: فرانس

فرانسیسی صدر نے ایمانوئیل میکرون نے شمالی کوریا کے جوہری ہتھیار کی حامل ریاست ہونے اور ان کے استعمال کی اجازت سے متعلق بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئیل مزید پڑھیں

کنگ چارلس نے برطانیہ کی بادشاہت کا منصب سنبھال لیا

کنگ چارلس سوئم نے باقاعدہ طور پر برطانیہ کی بادشاہت کا منصب سنبھال لیا۔ سینٹ جیمز پیلس میں کنگ چارلس سوئم کی منصب سنبھالنے کی تقریب ہوئی، ایکسیشن کونسل نے کنگ چارلس کی بادشاہت کا باقاعدہ اعلان کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

نیویارک میں پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک کی پابندی ختم

امریکا کے شہر نیویارک میں پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک کی پابندی ختم کر دی گئی۔ اطلاعات کے مطابق ٹرینوں اور بسوں میں اب ماسک پہننا ضروری نہیں ہوگا۔ گورنر نیویارک کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ میں شہری اپنی مرضی سے ماسک مزید پڑھیں

دادا کو ہولوکاسٹ میں قتل کر دیا گیا تھا، سربیا کے صدر کا انکشاف

سربیا کے صدر الیگزینڈر نے بین الاقوامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے پہلی مرتبہ انکشاف کیا ہے کہ ان کے دادا کو ہولوکاسٹ میں قتل کر دیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جنگ عظیم دوئم کے دوران کروشیا نے مزید پڑھیں