القسام بریگیڈز نے 5 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی ویڈیو جاری کردی (ویڈیو دیکھیں)

حماس کی عسکری تنظیم القسام بریگیڈ نے غزہ کی ایک سرنگ میں ’’بوبی ٹریپ دھماکے‘‘ میں 5 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا اور تصدیق کے لیے ویڈیو بھی جاری کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈز نے بہترین جنگی حکمت مزید پڑھیں

اسرائیل نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے گھر پر بم برسا دیے، ویڈیو جاری

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے آبائی گھر پر بم برسادیے۔ فلسطین کے مقامی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے غزہ میں الشطی مہاجر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر عارضی جنگ بندی کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر عارضی جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق غزہ میں عارضی جنگ بندی کی قرارداد مالٹا کی جانب سے پیش کی گئی۔ قرارداد پر ووٹنگ مزید پڑھیں

قطر کی ثالثی میں ہونے والے اسرائیل حماس ممکنہ معاہدے کے نکات سامنے آگئے

قطر اسرائیل اور حماس کے درمیان امریکا کی مدد سے ایک ایسے معاہدے کے قریب پہنچ گیا ہے جس میں 50 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں 3 روز کے لیے جنگ بندی کی جائے گی۔ العربیہ نیوز نے مزید پڑھیں

غزہ میں جارحیت پر خاموش رہنے والے بھی قتل عام کے ذمہ دار ہیں، محمود عباس

فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جارحیت پر خاموش رہنے والے فلسطینیوں کے قتل عام میں برابر کے ذمہ دار ہیں۔ اپنے ایک بیان میں فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ غزہ کے مزید پڑھیں

اسرائیل نے الشفا اسپتال پر ٹینکوں سے دھاوا بول دیا

اسرائیل نے درندگی اور سفاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ کے الشفا اسپتال پر ٹینک چڑھا دئیے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق قابض اسرائیلی فوجی غزہ کے الشفا اسپتال میں ٹینکوں سمیت داخل ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق 6 اسرائیلی مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ! اسرائیل انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنے والا ملک ہے: جرمن چانسلر

جرمنی کے چانسلر اولف شولز نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک جمہوری اور انسانی حقوق پر یقین رکھنے والا اور بین الاقوامی قوانین کی پابندی کرنے والا ملک ہے۔ اسے فاشسٹ ریاست کہنا مضحکہ خیز بات ہے۔ العربیہ اردو کی مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری میں نومولودوں سمیت 179 مریض ملبے میں دفن ہوگئے، ڈائریکٹر الشفا

غزہ: اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں غزہ کے الشفا اسپتال کا ایک حصہ مکمل طور پر منہدم ہوگیا اور 179 مریض ملبے تلے دب گئے جن میں سے 7 نومولود اور انتہائی نگہداشت کے وارڈ کے 29 مریض بھی مزید پڑھیں

غاصب صیہونی فوج نے غزہ پارلیمنٹ میں اسرائیلی پرچم لہرایا

اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک تصویر جاری کی گئی جس میں یہ دکھایا گیا کہ صیہونی فوج کی جانب سے غزہ کی پارلیمنٹ میں اسرائیلی پرچم لہرایا گیا۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صیہونی فوجی غزہ پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں

امریکہ کی معروف ٹک ٹاکر میگن رائس نے اسرائیلی جارحیت کے دوران فلسطینیوں کے مضبوط ایمان سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا

معروف امریکی ٹک ٹاکر میگن رائس نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران فلسطینیوں کے مضبوط ایمان سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔ سوشل میڈیا پر میگن رائس کے اسلام قبول کرنے کی خبر تیزی سے وائرل ہو رہی مزید پڑھیں