غزہ ہولوکاسٹ: 44 روز سے اسرائیلی بربریت جاری، 5500 بچوں، 3550 خواتین سمیت 13 ہزار فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی جارحیت 44 ویں روز بھی جاری ہے، بین الاقوامی جنگی قوانین کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے اسرائیلی افواج نے بلاتفریق حملوں میں سویلین رہائشی علاقوں، پناہ گزین کیمپوں، اسکولوں، اسپتالوں اور عبادتگاہوں کو بھی نہ بخشا، تازہ مزید پڑھیں

یمنی حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی ٹائیکون کا جہاز اغوا کر لیا

یمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی ٹائیکون (دولت مند بزنس مین) کا بحری جہاز اغوا کر لیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق بحری جہاز اسرائیل کی ملکیت نہیں، عملے میں بھی کوئی اسرائیلی شامل نہیں۔ اسرائیلی میڈیا کا مزید مزید پڑھیں

نام نہاد مہذب دنیا کا چہرہ بے نقاب: شیما کرمانی کو فلسطین کے لیے آواز اٹھانے پر برٹش ہائی کمیشن کی تقریب سے نکال دیا گیا

سماجی کارکن، کلاسیکل ڈانسر، اور ثقافتی ایکشن گروپ ”تحریکِ نسواں“ کی بانی شیما کرمانی کو برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن میں منعقدہ ایک پروگرام کے دوران غزہ کے عوام کے حق میں نعرہ لگانے پر تقریب سے نکال دیا گیا۔ یہ مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس غزہ میں 5 روزہ جنگ بندی پر رضا مند ہو گئے: امریکی اخبار

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس غزہ میں 5 روز کے لیے جنگ بندی پر رضا مند ہو گئے ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل اور حماس امریکی مزید پڑھیں

صیہونی مکاری و ذلالت کی انتہا : فجر کی اذان کے دوران اسرائیلی فوجی نے مسجد میں گرینیڈ پھینک دیا (ویڈیو دیکھیں)

جنگی جنون میں مبتلا صہیونی فوجی ہر حد پار گئے، فجر کی اذان کے دوران فوجی نے مسجد کے اندر گرینیڈ پھینک دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا اسرائیل فوجیوں نے گزشتہ رات مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے مزید پڑھیں

القسام بریگیڈز نے 5 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی ویڈیو جاری کردی (ویڈیو دیکھیں)

حماس کی عسکری تنظیم القسام بریگیڈ نے غزہ کی ایک سرنگ میں ’’بوبی ٹریپ دھماکے‘‘ میں 5 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا اور تصدیق کے لیے ویڈیو بھی جاری کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈز نے بہترین جنگی حکمت مزید پڑھیں

اسرائیل نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے گھر پر بم برسا دیے، ویڈیو جاری

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے آبائی گھر پر بم برسادیے۔ فلسطین کے مقامی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے غزہ میں الشطی مہاجر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر عارضی جنگ بندی کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر عارضی جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق غزہ میں عارضی جنگ بندی کی قرارداد مالٹا کی جانب سے پیش کی گئی۔ قرارداد پر ووٹنگ مزید پڑھیں

قطر کی ثالثی میں ہونے والے اسرائیل حماس ممکنہ معاہدے کے نکات سامنے آگئے

قطر اسرائیل اور حماس کے درمیان امریکا کی مدد سے ایک ایسے معاہدے کے قریب پہنچ گیا ہے جس میں 50 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں 3 روز کے لیے جنگ بندی کی جائے گی۔ العربیہ نیوز نے مزید پڑھیں