کناڈا کے مونٹریال میں یہودی کمیونٹی سینٹر پر پیٹرول بم حملہ

کناڈا کے شہر مونٹریال میں یہودی کمیونٹی سینٹر پر پیٹرول بم حملہ ہوا، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق حملے کے وقت عمارت میں کوئی شخص موجود نہیں تھا۔ کناڈا کے وزیراعظم نے واقعے کو گھناؤنا مزید پڑھیں

’نفرت پر مبنی جرم‘، امریکا میں مسلح شخص کی فلسطینی طالب علموں پر فائرنگ، تین نوجوان زخمی

امریکہ میں فلسطینی طالب علموں کے خلاف نفرت پر مبنی واقعہ میں 3 نوجوان زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ریاست ورمونٹ کی یونیورسٹی کے قریب ایک گلی میں انتہاپسند شخص نے فلسطینی طالب علموں پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ مزید پڑھیں

حماس نے 13 اسرائیلیوں سمیت 24 یرغمالیوں اور اسرائیل نے 39 فلسطینی بچوں، خواتین کو رہا کردیا؛ دوسرے مرحلے میں مزید قیدی کی بہت جلد رہائی ہوگی

غزہ: غزہ میں عارضی جنگ بندی کے دوسرے روز مزید قیدی رہا کیے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی جانب سے آج مزید اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی مزید پڑھیں

14 ہزار فلسطینیوں کی شہادت کے بعد غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت 4 روزہ جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق عارضی جنگ بندی کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے ہوا مزید پڑھیں

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز کل صبح سے ہوگا، قطر کا اعلان

قطری وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں عارضی جنگ بندی جمعہ کی صبح 7 بجے شروع ہوگی۔ دوحہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان وزارت خارجہ قطر ماجد الانصاری نے کہا کہ جنگ بندی کے مزید پڑھیں

چین میں نئی وباء پھوٹ پڑی، زیادہ تر بچے متاثر، اسپتال مریضوں سے بھرنے لگے

چین میں نمونیا کی وباء پھوٹ پڑی جو کہ زیادہ تر بچوں کو متاثر کر رہی ہے۔ عالمی ادارۂ صحت نے چین سے ملک کے شمال میں پھیلنے والی سانس کی بیماری اور بچوں میں نمونیا پھیلنے کے بارے میں مزید پڑھیں

اسلام دشمن سیاستدان ملعون گیرٹ ولڈرز ہالینڈ کے عام انتخابات میں کامیاب

ہالینڈ کے عام انتخابات میں اسلام مخالف متعصب سیاست دان ملعون گیرٹ ولڈرز کی جماعت نے کامیابی حاصل کرلی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالینڈ کے عام انتخابات میں متنازع سیاستدان اور اسلام کے شدید ترین مخالف ملعون گیرٹ مزید پڑھیں

بدبو اور چوہوں کے باوجود بل گیٹس گٹر میں اتر گئے! (ویڈیو دیکھیں)

سوشل میڈیا پر مائیکروسوفٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس کے گٹر میں اترنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ بل گیٹس ’ورلڈ ٹوائلٹ ڈے‘ کے موقع پر بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے انڈر مزید پڑھیں

فلسطینیوں پراسرائیلی مظالم: امریکی و برطانوی خواتین تیزی سے اسلام قبول کرنے لگیں، معروف اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ

اسرائیل کی جانب سے سات اکتوبر کو غزہ پر حملوں کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے تناظر میں نوجوان امریکی خواتین ناصرف اسلام قبول کر رہی ہیں بلکہ مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پیغامات کی صورت مزید پڑھیں