میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 برس کی عمر میں پانچویں شادی کرلی

(ایجنسیز) آسٹریلین بزنس مین اور میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 برس کی عمر میں پانچویں بار شادی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روپرٹ نے 67 سالہ سابق روسی ماہرحیاتیات ایلینا زوکوو سے کیلیفورنیا میں شادی کی۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

بڑی خبر: اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ کو منظور کرلیا

(ایجنسیز) اسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر جوبائیڈن کی جنگ بندی تجاویز کو منظوری دے دی۔اسرائیلی جنگی کابینہ کو جوبائیڈن کی تجاویز پر حماس کے ردعمل کا انتظار ہے۔ اسرائیلیوں کے مطابق نیتن یاہو کا اپنا مقاصد پورے ہونے تک مزید پڑھیں

اسلام دشمن ملعون پر چاقو سے حملہ کرنے والے شخص کو جرمن پولیس نے گولی ماردی (حملہ کی ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) جرمن پولیس نے انتہائی دائیں بازو کی جماعت کے ملعون لیڈر پر ایک اجتماع کے دوران چاقو سے حملہ کرنے والے شخص کو پولیس نے گولی مار دی۔ جرمنی کے ایک مرکزی بازار میں انتہاپسند اسلام دشمن ملعون مائیکل مزید پڑھیں

اسرائیل کیخلاف بولنے پر امریکی اسپتال نے فلسطینی نژاد نرس کو برطرف کردیا

(ایجنسیز) غزہ میں اسرائیلی بربریت کو نسل کشی کہنے پر فلسطینی نژاد نرس کو امریکی اسپتال نے نوکری سے فارغ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جنگ کو نسل کشی کہنے کے بعد نیویارک شہر میں واقع اسپتال مزید پڑھیں

فحش اداکارہ کو رقم کا مقدمہ: ٹرمپ تمام 34 الزامات میں مجرم قرار، تاریخ میں کسی سابق امریکی صدر کو کرمنل کیس میں پہلی بار سزا

(ایجنسیز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فحش اداکارہ کو خاموش رہنے کیلئے رقم دینے کے کیس میں تمام 34الزامات میں مجرم قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی تاریخ میں کسی سابق ا مریکی صدر کو کرمنل کیس مزید پڑھیں

میکسیکو میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے رفح آپریشن کیخلاف احتجاج، پیٹرول بموں سے حملہ

(ایجنسیز) میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جو جنوبی غزہ کے شہر رفح میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے خلاف ریلی نکال رہے تھے۔ کچھ مظاہرین نے اپنے مزید پڑھیں

آل آئز آن رفح، سوشل میڈیا پر فلسطینی طوفان: انسٹا گرام پر وائرل پوسٹ کے پیچھے چھپی کہانی جانتے ہیں؟

(ایجنسیز) گزشتہ دو روز سے جاری ALL EYES ON RAFAH نامی اس کیمپین میں سوشل میڈیا صارفین نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے تیار کی گئی رفح کی ایک تصویر کو کروڑوں کی تعداد میں دیکھا اور شیئر کیا اور اب مزید پڑھیں

’انہیں ختم کر دو‘، سابق امریکی صدارتی امیدوار نے اسرائیلی بم پر لکھ دیا، نکی ہیلی نے فلسطینیوں سے نفرت کی انتہا کردی

(ایجنسیز) سابق امریکی صدارتی امیدوار نکی ہیلی کی لبنان کے ساتھ شمالی سرحد کے قریب مقامات کے دورے کی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ اسرائیلی بم پر “انہیں ختم کر دو” کے الفاظ لکھ رہی ہیں۔ العربیہ مزید پڑھیں