اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا

(ایجنسیز) اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا۔ میڈرڈ سے ہسپانوی حکومت نے اس حوالے سے کہا کہ اسکی کابینہ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی منظوری دے دی۔ اسپین کی حکومت مزید پڑھیں

کیا اب روبوٹ سرجن انسانوں کے ہیڈ ٹرانسپلانٹ کریں گے؟ (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) امریکہ میں نیوروسائنس اور بائیومیڈیکل انجینیئرنگ سٹارٹ اپ ’برین برِیج‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ دنیا کا پہلا ہیڈ ٹرانسپلانٹ سسٹم تیار کر رہے ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق برین بریج نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا کہ مزید پڑھیں

رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 75 فلسطینی شہید

(ایجنسیز) رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے بڑا حملہ کیا ہے، بمباری سے 75 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، شہداء میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ اسرائیلی بمباری سے رفح کے مزید پڑھیں

بڑی خبر: حماس نے ایک بار پھر اسرائیلی دارالحکومت پر راکٹ حملے کردیئے، تل ابیب میں پروازیں معطل

(ایجنسیز) حماس نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر راکٹ حملے کیے ہیں۔ تل ابیب سے عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا اسرائیلی شہر کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ القسام بریگیڈ نے مزید پڑھیں

آسٹریلین مسلم ایڈوکیسی گروپ کی ’مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مواد‘ مقدمہ میں تاریخی جیت

حیدرآباد (دکن فائلز) آسٹریلیا میں مسلم ایڈوکیسی نامی ایک گروپ نے ایکس (ٹوئٹر) کے خلاف نفرت انگیز تقریر کے ایک مقدمہ میں تاریخی جیت حاصل کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی عدالت نے کہا کہ اس کا ایکس پر مزید پڑھیں

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

(ایجنسیز) ایرانی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں کسی مشکوک سرگرمی کے شواہد نہیں ملے۔ ایرانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ابراہیم مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو رفح میں فوجی آپریشن فوری روکنے کا حکم

(ایجنسیز) عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا حکم دے دیا۔ عالمی عدالت انصاف میں رفح میں اسرائیلی آپریشن رکوانے کے لیے جنوبی افریقہ کی درخواست پر فیصلہ سنایا گیا۔ عالمی عدالت نے فیصلہ 2-13 مزید پڑھیں

بوسنیائی مسلمانوں کا قتل عام: 11 جولائی ’عالمی یوم سریبرینیتسا نسل کشی‘ قرار

بوسنیا ہرزیگووینا میں سرب افواج کےہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ نے 11 جولائی کو عالمی یوم سربرینیتسا نسل کشی قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 11 جولائی کو عالمی یوم سریبرینیتسا نسل کشی قرار مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کا فلسطین کے حامی مظاہرین سے سامنا، احتجاجیوں نے بلنکن کو ’غزہ کا قصاب‘ کہہ دیا

(ایجنسیز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کانگریس کی عمارت میں آج ریپبلکن کی زیر قیادت ہاؤس کی خارجہ امور کی کمیٹی اور اسی ایوان میں ایک مختص ذیلی کمیٹی کی اپنے حالیہ دو دوروں کے بارے میں بریفنگ دینے آئے مزید پڑھیں