(ایجنسیز) مسجد الحرام کی بالائی منزل سے ایک شخص نے چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام کی بالائی منزل سے چھلانگ لگانے والے شخص کو سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری مزید پڑھیں
(ایجنسیز) پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا جس کے بعد کل عیدالفطر منائے جائے گی۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کے مرکزی دفتر کوہسار بلاک میں جاری ہے جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد مزید پڑھیں
(ایجنسیز) اسرائیلی جیل میں 38 سال سے قید فلسطینی دانشور و لکھاری ولید دقہ انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکام نے فلسطینی دانشور ولید دقہ کی میت انکے خاندان کے سپرد کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث بدھ کو عید ہوگی۔ سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مختلف شہروں کی آبزرویٹریوں میں اجلاس ہوئے۔ اس کے علاوہ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے مزید پڑھیں
مسجد الحرمین مکہ یعنی مکرمہ اور مسجد نبوی ﷺ میں 29 ویں تراویح میں ختم قرآن اور دعا کرائی گئی۔ اس دعا میں میں لاکھوں افراد شریک ہوئے جس کے رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ مسجد الحرام کےاندرونی اوربیرونی مزید پڑھیں
(ایجنسیز) 7 اکتوبر 2023 سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کو 6 ماہ مکمل ہوگئے ہیں۔ غزہ پر اسرائیلی جنگ کو 6 ماہ مکمل ہو چکے ہیں، اسرائیلی حملوں میں اب تک 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں
(ایجنسیز) میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی قیدیوں کے کلب نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں دو سو فلسطینی بچے قید ہیں جن میں تیئس بچے مجدو جیل میں ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق سات اکتوبر کو طوفان الاقصی مزید پڑھیں
(ایجنسیز) رمضان کے پہلے دو عشروں کے دوران مسجد نبوی ﷺ آنے والے زائرین کی تعداد 2 کروڑ سے زائد رہی۔ مسجد نبویؐ کی انتظامیہ کے مطابق 20 رمضان سے اب تک روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے والوں کی مزید پڑھیں
(ایجنسیز) رمضان المبارک کی 27 ویں شب کو لاکھوں فرزندان توحید نے تراویح اور دعا میں شرکت کی۔ حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی مدینہ منورہ میں لاکھوں افراد مزید پڑھیں
(ایجنسیز) گزشتہ دنوں متحدہ عرب امارات میں ایک خاتون کی خبر کافی وائرل تھی، جس میں انہوں نے موت سے چند گھنٹے قبل اسلام قبول کر لیا تھا، تاہم اب دبئی کے عوام نے خاتون سے متعلق بڑا قدم اٹھانے مزید پڑھیں