ایران کے ایک کم سن قاری جنہوں نے مرحوم استاد عبد الباسط کی یاد دلا دی (ویڈیو)

(ایجنسیز) اسلامی جمہوریہ ایران کے کم سن قاری ابوالفضل عباسی نے اپنی تلاوت سے عالم قرائت کے شہسوار استاد مرحوم عبد الباسط کی یاد تازہ کر دی۔ یہ تلاوت اقرا قرآنی مقابلہ 2024 کی ساتویں قسط کے دوران براہ راست مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں تمام مساجد کے عملے کیلئے بڑا اعلان

(ایجنسیز) متحدہ عرب امارات کے صدر نے تمام مساجد کے عملے کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد ماہانہ الاؤنس دینے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی جانب سے اعلان کردہ الاؤنس مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت کے 165 روز مکمل: 38 ہزار 819 فلسطینی شہید اور لاپتہ

(ایجنسیز) غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے 165 روز مکمل ہوگئے، غزہ سے فلسطینی میڈیا آفس نے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ جس کے مطابق 7 اکتوبر سے اسرائیل نے فلسطینیوں کیخلاف 2807 مرتبہ اجتماعی نسل کشی کا مزید پڑھیں

معروف امریکی گلوکار ریپر لِل جون نے مسجد جاکر اسلام قبول کرلیا

(ایجنسیز) معروف امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے ماہِ رمضان میں اسلام قبول کرلیا۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے امریکی شہر لاس اینجلس کی مسجد کِنگ فہد میں 15 مارچ جمعے کے مزید پڑھیں

غزہ میں شدید غذائی قلت کے شکار بچوں میں رونے کی بھی ہمت نہیں: یونیسیف

(ایجنسیز) اقوام متحدہ کے بچوں کے حقوق سے متعلق ادارے یونیسیف کا کہنا ہےکہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 13 ہزار بچے جاں بحق ہوچکے اور ہزاروں غذائی قلت کا شکار ہیں۔ یونیسیف کے مطابق غزہ مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ امریکی سائنس داں پروفیسر ہینری مشرف بہ اسلام ہوگئے

(ایجنسیز) اسٹیم سیل شعبہ میں عالمی شہرت رکھنے والے امریکی سائنس داں ہینری لارسن نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دشمنان اسلام کے جھوٹے پروپیگنڈے اور مسلمانوں کی شبیہ مسخ کرکے پیش کئے جانے کے باوجود دین مزید پڑھیں

بیت المقدس میں رمضان المبارک کی چوتھی تراویح کا روح پرور منظر، صیہونی افواج کی سخت رکاوٹوں کے باوجود 70 ہزار فرزندان توحید مسجداقصیٰ پہنچنے میں کامیاب

(ایجنسیز) اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے عائد کی گئی پابندیوں کے باوجود گذشتہ رات (جمعرات) ہزاروں فلسطینی مسجد اقصیٰ میں نماز عشاء اورتراویح میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔ یروشلم میں اسلامی اوقاف کے محکمہ نے کہا ہے کہ رمضان مزید پڑھیں