بڑی خبر: مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی انتہا پسندوں نے حملہ کردیا، درجنوں یہودی مسجد کے صحن میں داخل ہوکر صیہونی طریقہ سے عبادت کی

(ایجنسیز) اسرائیلی حکومت کے انتہا پسند وزیر نے یہودیوں کے ایک گروپ کے ٹمپل ماؤنٹ میں داخل ہوکر عبادت کرنے کے حمایت کرتے ہوئے کہا کہ یہودی پورے یروشلم میں جہاں چاہیں اپنی عبادات کرسکتے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

امیر کویت نے شیخ صباح خالد الحمد المبارک الصباح کو ولی عہد مقرر کردیا

(ایجنسیز) امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے ایک امیری فرمان جاری کیا ہے جس میں شیخ صباح خالد الحمد المبارک الصباح کو ولی عہد مقرر کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امیری فرمان آئین کا جائزہ لینے مزید پڑھیں

سعودی عرب، 12 سو سے زائد پروازیں عازمین کو لے کر مدینہ منورہ پہنچ گئیں، لاکھوں عازمین کی آمد کا سلسلہ جاری

(ایجنسیز) سعودی عرب میں دنیا کے مختلف ممالک سے لاکھوں کی تعداد میں عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مختلف ممالک سے براہ راست عازمین حج پہنچ رہے مزید پڑھیں

رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 75 فلسطینی شہید

(ایجنسیز) رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے بڑا حملہ کیا ہے، بمباری سے 75 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، شہداء میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ اسرائیلی بمباری سے رفح کے مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کے دروازے و حجرِ اسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے مالک عاشق حسین کا انتقال

(ایجنسیز) خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے اور حجرِ اسود کا خول تیار کرنے والی فیکٹری کے مالک عاشق حسین انتقال کر گئے۔ محمد عاشق حسین پاکستانی نژاد تھے۔ مرحوم محمد عاشق حسین کی گولڈ فیکٹری سعودی عرب میں واقع ہے مزید پڑھیں