گھر کے تمام 30 افراد جنت میں چلے گئے، اسرائیلی بم حملے نے فلسطینی صحافی معتز عزیزہ کے خاندان کے پرخچے اڑا دیے (احمد النوق کا ٹوئٹ)

فلسطینی صحافی نے کہا کہ کوئی زخمی نہیں ہوا بلکہ گھر کے تمام 30 افراد جنت میں چلے گئے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر صحافی احمد النوق نے لکھا کہ اسرائیلی فوج نے ہمارے گھر کو نشانہ بنایا جس مزید پڑھیں

شہادتوں کا انتظار: اسرائیلی حملوں میں شہادت پر شناخت کیلئے والدین بچوں کے ہاتھوں‘ پیروں پر نام لکھنے لگے

العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے لوگوں کی شہرت کئی حوالوں سے منفرد ہے۔ مگر بموں کے سائے میں پل کر جوان ہونے والے اہل غزہ نے سترہویں دن میں داخل ہوتی جنگ کے دوران مسلسل بمباری کے مزید پڑھیں

میری ماں دنیا کے سب سے بہترین کھانے بناتی تھی، فلسطینی بچہ شہید ماں کو یاد کرکے اشکبار

اسرائیلی فوج کی بمباری میں ماں کو کھونے والا فلسطینی بچہ انہیں یاد کرتے ہوئے روتا رہا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس نے صارفین کے دلوں کو دہلا دیا۔ فلسطینی صحافی نے ایک بچے کی اپنی مزید پڑھیں

میں اپنی ماں کے بغیر نہیں رہ سکتی، فلسطینی بچی کی دلخراش ویڈیو (ویڈیو دیکھیں)

اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والی خاتون کی بیٹی کی اپنی والدہ کے جسد خاکی کی شناخت کے بعد رونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ فلسطین کے اسپتال میں جب ایک خاتون کی لاش کو لایا گیا تو رضاکاروں نے مزید پڑھیں

اللہ اکبر: غزہ میں بے ہوش یا سُن کیے بغیر آپریشن، بچہ قرآن پاک کی تلاوت کرتا رہا (ویڈیو دیکھیں)

اسرائیل کے غزہ میں وحشیانہ حملوں کو دو ہفتوں سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے اور اسرائیلی بمباری سے اس دوران غزہ کے شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 7 سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ آئے روز سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری؛ ایک دن میں 400 فلسطینی شہید، شہدا کی تعداد 4 ہزار 700 سے زائد

اسرائیل کی غزہ پر مسلسل 24 گھنٹے جاری بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 400 ہوگئی جس کے باعث 7 اکتوبر سے ہونے والی جھڑپوں میں مجموعی تعداد 4 ہزار 600 سے بھی تجاوز کرگئی۔ بین الاقوامی میڈیا مزید پڑھیں

’ہم مرجائیں تو جان لیں، ثابت قدم اور سچے ہیں‘: غزہ کی مصنفہ اور شاعرہ حبا ابو ندا اسرائیلی بمباری میں شہید

غزہ کی معروف مصنفہ، شاعرہ اور ناول نگار حبا کمال ابو ندا اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئیں۔ انکی شہادت پر فلسطین کی وزارت ثقافت نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مرحومہ حبا ابو ندا 1991 میں سعودی عرب مزید پڑھیں

اسرائیلی جیلوں میں 10 ہزار سے زیادہ فلسطینی قید و بند کی زندگی گذارنے پر مجبور

اسرائیل نے حالیہ دوہفتوں کے دوران 5 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا جس کے بعد اسرائیلی جیلوں میں اسیر فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار ہوگئی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر سے قبل اسرائیلی جیلوں میں مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری میں حماس کی مجلس شوریٰ کے چیرمین شہید ہوگئے

حماس کی جانب سے ایک بیان میں بتایا گیا کہ غزہ پٹی میں حماس کی مجلس شوریٰ کے چیئرمین اسامہ المزینی، اسرائیلی فوج کی بمباری میں شہید ہوگئے ہیں۔ ڈاکٹر اسامہ المزینی المعروف ابو حمام کی اسرائیلی فوج کی بمباری مزید پڑھیں