اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 385 ہوگئی

اسرائیل کے غزہ پر حملے 15ویں روز بھی جاری ہیں جہاں اسرائیلی بمباری سے غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 385 ہوگئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے فلسطینی شہدا میں 1756 بچے اور 976 خواتین شامل مزید پڑھیں

چار سالہ خود ساختہ جلاوطنی کے بعد بالآخر سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھا

پاکستان کے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نواز شریف چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد ملک واپس لوٹ گئے۔ اسلام آباد ائرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ نواز شریف دبئی سے خصوصی مزید پڑھیں

ہزاروں سبسکرائبرز رکھنے والا 12 سالہ فلسطینی یوٹیوبر اسرائیلی بمباری میں شہید

12 سالہ عونی الدوس نے غزہ پر حالیہ اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے کچھ عرصہ قبل یوٹیوب پر اپنا چینل بنایا جہاں وہ گیمنگ کی ویڈیوز اپ لوڈ کرتے تھے اور ان کی خواہش تھی کہ وہ ایک مشہور آدمی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا 1967 کی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان نے 1967 کی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے بنیادی ڈھانچے اور شہریوں کیخلاف اسرائیلی کارروائیاں روکی جائیں۔ خلیج تعاون مزید پڑھیں

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 4100 سے تجاوز

اسرائیل کی غزہ پر بمباری کا 14واں روز ہے۔ بین الاقوامی و عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 307 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد4,137 ہوگئی جبکہ 13 ہزار سے زائد زخمی مزید پڑھیں

فلسطینی لڑکی کے جذبہ ایمانی کو سلام: شہید بچی حیا کی دلخراش وصیت ’میرے جوتے غریب بچوں کو صاف کرکے دئے جائیں‘

اسرائیل کی جانب سے گزشتہ دنوں غزہ کے اسپتال پر بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والی فلسطینی بچی حیا کی دلخراش وصیت سامنے آگئی۔ اس حملے میں کئی بچے بھی شہید ہوئے جن میں ایک بچی حیا بھی شامل مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید

اسرائیلی بمباری میں اسپتالوں اور ایک چرچ کے بعد اب ایک تاریخی مسجد کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے جس میں مسجد العمری الکبیر شہید ہوگئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے غزہ اور مغربی کنارے کے رہائشی مزید پڑھیں

طالبان نے امریکہ کو شکست دی ہم اسرائیل کو شکست دیں گے، اپنے تمام قیدیوں کے بدلے اسرائیلی قیدیوں کا تبادلہ کریں گے: خالد مشعل (ویڈیو دیکھیں)

العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق حماس تحریک کے بیرون ملک سربراہ خالد مشعل نے کہا کہ اسرائیل پر حملہ ایک حسابی مہم جوئی ہے۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر اچانک حملہ کیا مزید پڑھیں

غزہ ہولوکاسٹ جاری: شہید فلسطینیوں کی تعداد 3900 ہوگئی، اسرائیلی فوج کو زمینی کارروائی کیلئے گرین سگنل مل گیا، شہدا میں 1500 سے زائد بچے، ایک ہزار سے زیادہ خواتین اور 120 ضعیف افراد شامل

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 3900 ہوگئی جب کہ 13500 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی زمینی فوج کو غزہ میں کارروائی کے لیے گرین سگنل مزید پڑھیں

سونے کے زیورات اور آرائشی اشیاء پر قرآنی آیات تحریر کرنے پر پابندی

سعودی عرب میں سونے کے زیورات اور آرائشی اشیاء پر قرآنی آیات تحریر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سونے کے زیورات اور آرائشی اشیاء پر قرآنی آیات تحریر کرنے کے حوالے سے پابندی سعودی عرب مزید پڑھیں