سینکڑوں یہودیوں کا مسجد اقصی پر دھاوا، درجنوں فلسطینی زخمی

العربیہ کے مطابق اسرائیلی پولیس کی سخت حفاظت میں 400 اسرائیلی یہودی آباد کاروں نے آج جمعرات کی صبح مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اسرائیلی کنیسٹ کے کئی ارکان بعد میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں پہلی بار فلسطینیوں کی بےدخلی پر یومِ نقبہ کا انعقاد، اجلاس میں امریکہ و برطانیہ نے شرکت نہیں کی

اقوام متحدہ کے زیراہتمام پہلی بار فلسطینیوں کے اخراج کا دن ’النکبۃ‘ منایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق فلسطینی علاقوں کی یہودی اور عرب ریاستوں میں تقسیم کے 75 برس مکمل ہونے پر’یوم النکبۃ‘ منایا گیا۔ ’النکبۃ‘ 7 لاکھ فلسطینیوں کےاخراج مزید پڑھیں

ترکیہ: صدارتی انتخابات کا فیصلہ نہ ہو سکا، رجب طیب اردوان سمیت کوئی امیدوار 50 فیصد ووٹ نہ لے سکا، دوبارہ ووٹنگ کا امکان

ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد گنتی کا عمل شروع ہو گیا اور ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوان کو مخالف امیدواروں پر برتری حاصل ہے البتہ ان کے 50 فیصد ووٹ جیتنے کے امکانات نہیں۔ مزید پڑھیں

ترکیہ انتخابات: ابتدائی نتائج میں صدر اردوان کو برتری حاصل

ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد گنتی کا عمل شروع ہو گیا اور ابتدائی نتائج کے مطابق صدر اردوان کو برتری حاصل ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ میں صدارتی انتخابات میں 21.33 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل مزید پڑھیں

اسرائیل گھٹنے ٹیکنے پر مجبور؛ اسلامی جہاد سے جنگ بندی پر راضی ہوگیا

اسرائیل اور جدوجہد آزادیٔ فلسطین کی علمبردار تنظیم اسلامی جہاد کے درمیان 5 روز سے جاری جنگ کے بعد سیز فائر پر اتفاق ہوگیا۔ مصر نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جہاد اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی طے پا مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کے مسلسل پانچویں روز حملے، 35فلسطینی شہید

اسرائیل نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچویں روز بھی غزہ کے مختلف مقامات پر بمباری کی۔ میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فورسز کے طیاروں نے گنجان آبادی والے علاقوں کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشت گردی: غزہ پر بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 27 ہوگئی

اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ پر مسلسل بمباری ، دو روز کے دوران مسلسل فضائی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 27 جبکہ 76 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فورسز اور اسلامی جہاد کے درمیان مزید پڑھیں

پاکستانی سپریم کورٹ نے عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دیا

پاکستان میں سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنےکا حکم دے دیا۔ پاکستان کی سپریم کورٹ نے بالآخر سابق وزیراعظم عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیئرمین مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی درندگی جاری، بچوں اور خواتین سمیت شہید فلسطینیوں کی تعداد 13 ہو گئی

اسرائیلی طیاروں کی غزہ اور رفاہ پر بمباری کے نتیجے میں 13 فلسطینی شہید جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے غزہ اور رفاہ کے علاقے لرز اٹھے، فضائی حملوں کے نتیجے میں مزید پڑھیں

پاکستان میں عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پرتشدد احتجاج، متعدد شہروں میں دفعہ 144 نافذ، ملک بھر انٹرنیٹ کے ساتھ فیس بک اور ٹوئٹر بھی بند

پاکستان میں عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پرتشدد احتجاج، متعدد شہروں میں دفعہ 144 نافذ، ملک بھر انٹرنیٹ کے ساتھ فیس بک اور ٹوئٹر بھی بند سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پاکستان بھر میں پی ٹی مزید پڑھیں