ترکیہ اور مصر کا منقطع سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق

حیدرآباد (دکن فائلز) ترکیہ کے نو منتخب صدر طیب اردوان نے مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ٹیلی فونک گفتگو میں دہائی سے معطل سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق کیا۔ طیب اردوان کے مسلسل دوسری بار صدر منتخب ہونے مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوان نے تاریخ رقم کی، ترکی کے صدارتی انتخابات میں زبردست کامیابی

ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے دوسرے اور آخری مرحلے میں صدر رجب طیب اردوان نے فتح حاصل کرلی، کمال قلیچ دار دوسرے نمبر پر رہے۔ تفصیلات کے مطابق رجب طیب اردوان ترکیہ کے صدارتی الیکشن جیتنے کے بعد اگلے 5 مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کا سایہ کچھ دیر کیلئے غائب ہو گیا، آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا

آج چشم دنیا نے وہ نظارہ دیکھا جو سال میں صرف دو بار ہی رونما ہوتا ہے۔ خانہ کعبہ کے عین اوپر سورج آگیا جس سے خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوگیا۔ جدہ فلکیاتی کمیٹی نے بتایا کہ ہندوستانی وقت مزید پڑھیں

خلا سے مسجد الحرام کا روح پرور منظر: سعودی خاتون خلا باز نے مکہ مکرمہ کے مناظر شیئر کئے (ویڈیو دیکھیں)

سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی پہلی عرب خاتون خلا باز ریانا برناوی نے اسپیس سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کر دیے۔ گزشتہ دنوں امریکا سے تعلق رکھنے والی کمپنی Axiom Space کی جانب سے سعودی عرب کا مشن مزید پڑھیں

یہودی دراندازی کے خلاف فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں اعتکاف کی اپیل

یہودی آباد کاروں کی طرف سے کل جمعرات کو مسلمانوں کے قبلہ اول میں اجتماعی دھاووں کے اعلان کے بعد فلسطینی مذہبی جماعتوں نے القدس کے باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ میں جمعرات کو اعتکاف کریں مزید پڑھیں

مصر میں اخوان المسلمون کے 6 رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی گئی

حیدرآباد (دکن فائلز) مصری عدالت نے اخوان المسلمون کے 6 رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی۔ سزائے موت اخوان المسلمون کے اہم رہنما محمد البدیع اور قائم مقام محمود عزت کے علاوہ محمد البلتاجی، معر زکی اسامہ یاسین ، صفوت مزید پڑھیں

حج آپریشن کا آغاز، عازمین حج کی پہلی پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، دنیا بھر سے عازمین کی مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ آمد کا سلسلہ جاری

حیدرآباد: (دکن فائلز) سعودی عرب میں حج آپریشنس کا آغاز ہوچکا ہے جبکہ دنیا بھر کے لاکھوں عازمین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ہندوستان، بنگلہ دیش، پاکستان، ملائشیا و دیگر ممالک سے عازمین حج کی پہلی پروازیں مدینہ منورہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجی نے مسجد اقصیٰ کے دروازے کی چرائی گئی چابی واپس کردی

مسجد اقصیٰ کے دروازے کی چابی چرانے والے اسرائیلی فوجی نے برسوں بعد چابی واپس کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کے سابق پیرا ملٹری افسر یائیر باراک نے مسجد اقصٰی کے مراکشی دروازے کی چابی محکمہ اسلامی اوقاف مزید پڑھیں