ایران: مسلح حملے میں سپریم لیڈر خامنہ ای کے نمائندے اور معروف عالم جاں بحق

ایران میں ایک طاقت ور شیعہ عالم آیت اللہ عباس علی سلیمانی مسلح حملے میں جان کی بازی ہار گئے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی صوبے مازندران کے شہر بابولسر میں 75 سالہ آیت اللہ عباس علی سلیمانی مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں ایک اور بے گناہ فلسطینی شہید

فلسطین میں مغربی کنارے کے علاقے جیریکو میں اسرائیلی فورسز نے ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے حکام نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیر کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے مزید پڑھیں

خلائی سٹیشن سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی منفرد مبارکباد پیش کر دی گئی

خلائی اسٹیشن سے متحدہ عرب امارات کے خلا باز سلطان ال نیادی نے سوشل میڈیا پر اہل خانہ اور اپنے فالورز سمیت تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔ عالمی خلائی اسٹیشن سے سوشل میڈیا پر عید کی مزید پڑھیں

سعودی عرب سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عیدالفطر جوش و خروش کیساتھ منائی گئی

سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں ا ور امریکا سمیت کئی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات ہوئے۔ متحدہ عرب امارات اور قطر میں آج عید منائی مزید پڑھیں

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، جمعرات کو ہوگا پہلا روزہ

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، کل پہلا روزہ ہوگا۔ پشاور میں عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے حکام نے بھی شرکت کی۔ مرکزی مزید پڑھیں

فلسطین مخالف بیان؛ اردن سے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کرنے کی تیاری

اردن کی پارلیمنٹ نے اسرائیل کی انتہائی دائیں بازو کی حکومت کے ایک وزیر کے فلسطین مخالف بیان کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل کے سفیر کو ملک سے نکالنے کی سفارش کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ اسرائیلی وزیر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، خلیجی ممالک میں 23 مارچ کو پہلا روزہ رکھا جائے گا

سعودی عرب میں آج رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، حجاز مقدس میں پہلا روزہ بروز جمعرات 23 مارچ کو جبکہ نماز تراویح کا آغاز بائیس مارچ سے ہوگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے عوام سے رمضان کا مزید پڑھیں

رمضان المبارک کی آمد، غلاف کعبہ کی صفائی اور مرمت کا کام مکمل

برکتوں بھرے ماہ رمضان کی آمد سے قبل حرم مقدس میں کسوہ فیکٹری کے ماہرین نے غلاف کعبہ کی صفائی اور اسکے مختلف حصوں کی مرمت کا کام مکمل کرلیا۔ مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی دیکھ بھال کے شعبے مزید پڑھیں

شاہ سلمان نے ایرانی صدر کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دے دی

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی۔ ایرانی صدر کے نائب چیف آف اسٹاف سیاسی امور محمد جمشیدی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ سعودی فرمانروا نے ایرانی صدر ابراہیم مزید پڑھیں