ذاکر نائک کی ہندوستان کو حوالگی کےلئے ملیشیا نے شرط رکھ دی!

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان کے دورہ پر آئے ملیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے اسلامی اسکالر ذاکر نائیک کی حوالگی سے متعلق ہندوستان کے سامنے شرط رکھ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی جانب سے اگر ذاکر مزید پڑھیں

مہاراشٹرا میں بدلاپور کے اسکول میں دو کمسن لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا شرمناک واقعہ، لوگوں کا پرتشدد احتجاج، ملزم اکشے شنڈے گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا میں تھانے کے بدلاپور اسکول میں دو کمسن بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا شرمناک واقعہ پیش آنے کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نے ریلوے اسٹیشن پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور متعدد ریلوں کو روک مزید پڑھیں

’بھارت ماتا کی جئے‘ وائرل ویڈیو پر کمال فاروقی نے مسلم پرسنل لا بورڈ کو وضاحت پیش کردی

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن جناب کمال فاروقی صاحب کا ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ اسکول کے ایک پروگرام میں بچوں سے ’’بھارت ماتا کی جئے‘‘ کا مزید پڑھیں

متنازعہ وقف ترمیمی بل کے خلاف مہم: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کی تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ سے ملاقات

نئی دہلی : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک وفد نے جس کی قیادت بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجدی نے کی ،تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ عزت مآب ایم کے اسٹالن سے آج ملاقات مزید پڑھیں

موڈا اسکام مقدمہ میں وزیراعلیٰ سدارامیا کو بڑی راحت

حیدرآباد (دکن فائلز) میسور اربن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی موڈا اسکام کیس میں چیف منسٹر کرناٹک سدارامیا کو بڑی راحت ملی ہے۔ کرناٹک ہائیکورٹ نے زیریں عدالت کو ہدایت دی ہے کہ اس معاملہ میں فی الفور کوئی کارروائی نہ کی جائے۔ مزید پڑھیں

کولکتہ ڈاکٹر عصمت ریزی و قتل معاملہ میں اہم پیشرفت

حیدرآباد (دکن فائلز) مغربی بنگال میں کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج ہاسپٹل میں میں جونیئر ڈاکٹر کی عصمت ریزی اور قتل کے معاملہ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اس کیس میں گرفتار ملزم سنجے رائے کا لائی ڈیٹیکٹر مزید پڑھیں

تین طلاق کو جرم قرار دینے کا مرکزی حکومت نے دفاع کیا، سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں داخل کئے گئے حلف نامہ میں تین طلاق کو جرم قرار دینے والے قانون کو برقرار رکھنے کی حمایت کی گئی ہے۔ مرکزی حکومت نے دعویٰ کیا کہ تین مزید پڑھیں

پولیس تحویل میں محسن کی موت، تھرڈ ڈگری اور برقی جھٹکے دینے کا انکشاف، 7 اہلکاروں کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا حکم

حیدرآباد (دکن فائلز) چین اسنیچنگ کے الزام میں گرفتار 22 سالہ محسن کو مبینہ طور پر تھرڈ ڈگری ٹارچر اور بجلی کے جھٹکے دینے کے بعد پولیس حراست میں موت ہونے کے 9 سال بعد، بھوپال کی ایک عدالت نے مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس کے اہلکار آپس میں رشوت بانٹ رہے ہیں! (وائرل ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اکثر فلموں میں آپ نے چوروں کو چوری کا مال آپس میں بانٹتے دیکھا ہوگا تاہم سوشل میڈیا پر اسی طرح کا ایک ویڈیو منظر عام پر آیا ہے، جو وائرل ہوگیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

پیغمبر اسلامﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف مہاراشٹرا کے مسلمان سراپا احتجاج، گستاخ سوامی رام گری کو گرفتار کرنے کا پرزور مطالبہ، متعدد پولیس اسٹیشنز میں مقدمات درج

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر بھر میں مسلمانوں نے گستاخ سوامی رام گری کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔ ناسک، احمد نگر، سمبھاجی نگر (اورنگ آباد)، مالیگاؤں، ممبئی، بیڑ، ناندیڑ، بیجاپور سمیت دیگر علاقوں کے مسلمانوں نے پیغمبر اسلامﷺ کی شان مزید پڑھیں